Online Shopping

Online Shopping Pakistan Online Shopping.

16/07/2022
17/02/2022

*دوسروں کو اپنے کم وسائل میں سے بھی دے کر خوش رہنا سیکھیں ۔۔۔* 😊😊
*کیونکہ ذہنی طور پر غریب انسان، امیر ہوتے ہوئے بھی کبھی امیر نہیں ہوسکتا۔*

31/01/2022

یہ حقیقت ہے کہ ہم وہی کچھ بنتے ہیں۔۔۔
جس کے بارے میں ہم شدت سے سوچتے ہیں۔

28/01/2022

ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﮩﺮﮮ ﮨﻮ ﺟﺎٶ۔۔۔
ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ، ﺩﮐﮭﻮﮞﮐﻮ ﺟﺬﺏ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﻮ
ﻟﻮﮒ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﻨﭽﺘﮯ
ﭼﻠﮯ ﺁ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔۔۔
ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﯿﮟﮈﻭﺏ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔۔۔
ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﻨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﻮ۔ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺯ ﺑﺘﺎٶﮞ ..
ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﻮ۔۔۔ ' ﺻﺒﺮ ' ۔۔۔ﺻﺮﻑ ﺻﺒﺮ ﻭ ﺍﺳﺘﻘﺎﻣﺖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺷﻌﺎﺭ ﺑﻨﺎ ﻟﻮ ۔ ﻏﻢ ﻣﻠﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺭﻭﻧﺎ ' ﻗﺪﺭﺕ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺭﻭﻧﮯ
ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﯽ ۔ظرف پیدا کیجیے ۔۔۔ 🍁

25/01/2022

تجربات بتاتے ہیں کہ اگر ہم اپنی ناکامیوں اور مخالفتوں کو نارمل عمل کی طرح سمجھیں تو بہت جلد ہم ان سے پریشان ہونا بند کر دیتے ہیں۔
پھر ہم پر فکر اور تشویش اثر انداز نہیں ہوتی۔

" کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مُسافرانہ ہے! ۔ " 🥀
08/01/2022

" کوئی منظر سدا نہیں رہتا
، ہر تعلق مُسافرانہ ہے! ۔ " 🥀

08/01/2022

*صبح بخیر*

👈جتنا آپ سیکھیں گے اُتنا ہی آپ جان لیں گے کہ آپ کیا کیا نہیں جانتے تھے

03/01/2022

ایک کامیاب انسان ان ہی پتھروں سے اپنی بنیاد بناتا ہے جو لوگوں نے اسے مارے ہوتے ہیں۔

31/12/2021

موٹیویشن یہ ترغیب ہے
کہ کسی کو
کسی کام کے لٸیے آمادہ کیا جاۓ۔

17/05/2021

*اس دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔

1: ایک وہ لوگ جو اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں اور اپنی محنت اور قوت ارادی سے ناممکن کو ممکن کرتے ہیں۔

2: اور دوسرے وہ لوگ جو غلطیاں نہیں کرنا چاہتے ہیں اس لیے وہ اپنی زندگی میں کچھ نہیں کر پاتے.
۔

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Shopping posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Shopping:

Shortcuts

Share