12/08/2026
پرانے وقتوں کی خوبصورتی کا ایک خوبصورت راز
یہ کوئی عام نیل کلر نہیں، بلکہ گڑ پتی سے تیار کیا جانے والا روایتی عرق ہے، جسے ہم آج بھی پرانے طریقے کے مطابق خود تیار کرتے ہیں۔
ناخنوں پر لگائیں تو خوبصورت رنگ دیتا ہے اور عام نیل پالش کی طرح تہہ بن کر اترتا نہیں۔ ناخن بڑھنے یا کاٹنے کے ساتھ رنگ بھی آہستہ آہستہ ختم ہوتا جاتا ہے۔
اگر آپ کو روایتی چیزیں، قدرتی انداز اور منفرد رنگ پسند ہیں تو گڑ پتی عرق ضرور آزمائیں۔
گڑ پتی عرق — روایت اور جدت ایک ساتھ