18/03/2023
اسلام آباد کے علاقے برما ٹاون میں یہ موٹر-سائیکل سوار دو سال کی بچی کو اغواء کرکے لے جا رہا ہے، اسے سی سی ٹی وی کیمرہ میں دیکھ لیا گیا ہے، کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو ان نمبرز پر رابطہ کیجئے
03455370226
03175480789