Pak-Iran The Lands of knowledge

Pak-Iran The Lands of knowledge to promote books cultural for teenagers

24/10/2025

البلاغ آنلائن شاپ 22 ایام فاطمیہ پرسیدہ زھرا (س) کی کتب پر ڈسکاؤنٹ
تفصیلات بہت جلد

21/08/2025

اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی رایزنی اسلام آباد نے مرحوم استاد محمود فرشچیان کے انتقال کے موقع پر ایک ورچوئل نمائش کا اہتمام کیا ہے۔یہ نمائش Artstep پلیٹ فارم پر اردو زبان ناظرین کے لیے پیش کی گئی ہے جس میں تقریباً 46 منتخب فن پارے شامل ہیں۔ہر فن پارہ مختصر تعارف اور استاد کی اجمالی سوانح عمری کے ساتھ اردو میں دستیاب ہے۔اس نمائش کا مقصد استاد فرشچیان کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور ایرانی نگارگری کے فن کو پاکستانی عوام سے متعارف کرانا ہے۔اس آن لائن نمائش کو دیکھنے کے لئے ذیل میں دیے گئے لنک کے ذریعے اس ورچوئل نمائش سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ https://www.artsteps.com/view/68a4245a960b95db6220f6ba

21/08/2025

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak-Iran The Lands of knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share