The Razmak Time

The Razmak Time For entertainment, information and for News

Permanently closed.
08/09/2025
04/01/2025

Live and let live, love ❤️ and respect 🫡 for everyone

Deputy Commissioner North Waziristan Civil Secretariat, Peshawar District Education Office Female North Waziristan Need ...
15/10/2023

Deputy Commissioner North Waziristan
Civil Secretariat, Peshawar
District Education Office Female North Waziristan
Need fair investigation and the culprit must be brought into examplary punishment.

16/06/2023

Thanks 😊 all those who contributed to achieve this milestone

02/05/2023

ایک بجلی کے کھمبے پر ایک کاغذ چپکا دیکھ کر میں قریب چلا گیا اور اس پر لکھی تحریر پڑھنے لگا ،
لکھا تھا.........!
برائے کرم ضرور پڑھیں
اس راستے پر کل میرا 50 روپیہ کا نوٹ کھو گیا ھے ، مجھے ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا جسے بھی ملے برائے کرم پہنچا دے نوازش ھوگی................ !!!
ایڈریس:- ۔کرنل شیرکلی**۔۔۔۔*****۔۔۔
۔۔۔۔محلہ۔۔۔۔****۔۔۔۔****۔۔۔۔****
یہ پڑھنے کے بعد مجھے بہت حیرت ہوئی کہ پچاس کا نوٹ کسی کے لیے اتنا ضروری ہے تو اس پتہ پر جانے کا ارادہ کیا اور اس گلی میں اس مکان کے دروازے پر آواز لگائی،
ایک ضعیفہ لاٹھی ٹیکتی ھوئی باھر آئی ، پوچھنے پر معلوم ھوا بڑی بی اکیلے رھتی ھیں اور کم دکھائی دیتا ھے ،
میں نے کہا " ماں جی آپ کا پچاس کا نوٹ مجھے ملا ھے..........!
اسے دینے آیا ھوں؛
یہ سن کر بڑھیا رونے لگی !
بیٹا ......... !
ابھی تک قریب قریب 50 لوگ مجھے پچاس کا نوٹ دے گئے ھیں !
میں ان پڑھ ھوں ٹھیک سے دکھائی بھی نہیں دیتا ، پتا نہیں کون میری اس حالت کو دیکھ کر میری مدد کرنے کے لئے لکھ کر چلا گیا.......!! !
بہت اصرار کرنے پر مائی نے پیسے تو رکھ لئے لیکن ایک درخواست کی کہ بیٹا وہ میں نے نہیں لکھا کسی نے میری مدد کی خاطر لکھ دیا ھے جاتے ھوئے اسے پھاڑ کر پھنک دینا بیٹا !!
میں نے ھاں کہہ کر ٹال تو دیا؛ ؛؛
لیکن میرے ضمیر نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ ان سبھی لوگوں سے بڑھیا نے وہ کاغذ پھاڑنے کے لئے کہا ھوگا مگر کسی نے نہیں پھاڑا ۔
زندگی میں ھم کتنے صحیح ھیں کتنے غلط یہ صرف دو ھی جانتے ھیں
ایک " الله تعالیٰ "
دوسرا ھمارا " ضمیر " ،
میرا دل اس شخص کے بارے میں سوچنے پر مجبور ھوگیا کہ وہ شخص کتنا مخلص ھوگا جس نے بڑھیا کی مدد کا یہ طریقہ تلاش کیا ، ضرورت مندوں کی امداد کے کئی طریقے ھیں میں نےاس شخص کو دل سے دعائیں دیں کہ کسی کی مدد کرنے کے کتنے طریقے ھیں صرف مدد کرنے کی نیت ھونی چاھیئے راستہ اور رہنمائی اللہ سبحانہ کی طرف سے ہوجاتی ہے !!!
شعور اور احساس بیدار کرنے کے لیے ،،

27/04/2023

Commissioner Bannu Division
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

20/04/2023

‏‎مردان گڑیالہ 10 افراد نے چاند دیکھنے کی گواہی دی. زرائع

20/04/2023

aw akhter Shpa



19/04/2023
02/04/2023

‏دنیا کا بہترین چاول جس زمین میں پیدا ہوتا ہے.
اس جگہ پر DHA گوجرانوالہ بنایا جارہا ہے .....

24/03/2023

Razmak right now 24/03/2023


Mubarak
available

Address

Razmak Minin
Razmak
28270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Razmak Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share