27/09/2021
خودکار سکول بیل
• صرف ایک دفعہ ٹائم ٹیبل کا اندراج کریں اور سکول کے آغاذ سے اختتام تک، پورا ہفتہ بشمول جمعہ ہر پریڈ کیلے گھنٹی خود کار چلے گی-
• ہر گھنٹی ہمیشہ وقت پر ہو گی،کسی فرد کی ڈیوٹی لگانے کی کوئی ضرورت نہیں -محظ 3 سے 5 منٹ میں نئے ٹائم کا اندراج ہو سکتا ہے-
• ایک یونٹ پہ 10 سے زیادہ گھنٹیاں لگائی جا سکتی ہیں
• ایک گھنٹی 6 سے 8 کنال کے سکول کیلئے کافی ہوتی ہے۔
لائیو ڈیمو کے لیے اپنے شہر کا نام ٹیکسٹ کریں٫ آپ کو وہاں کے کسی ایسے سکوں کا ڈیٹا فراہم کر دیا جائے گا جو پہلے سے یہ بیل استعمال کر رھے ھوں تا کہ آپ اس ڈیوائس کی کارکردگی کے با رے میں جا ن سکیں۔
مندرجہ ذیل 3 پیکجز دستیاب ہیں-
8 تا 10 کنال سکول کےلئے -/10,000 قیمت (ایک کنٹرولر، ایک بیل)
12 تا 25 کنال سکول کےلئے -/12,000 قیمت (ایک کنٹرولر، دو بیل)
30 تا 60 کنال سکول کےلئے -/14,000 قیمت (ایک کنٹرولر، تین بیل)
ملٹی سٹوری بلڈنگ میں سیڑیھوں کے پاس لگائی گئی ایک بیل ہی کافی ہوتی ہے
ایک یونٹ پہ 10 سے زیادہ گھنٹیاں لگائی جا سکتی ہیں
ان قیمتوں میں ڈاک کا خرچ شامل ہے-
آرڈر کے لیے سکول کا مکمل پتہ درج ذیل نمبر پہ واٹس ایپ کریں-
03213210092
آن لائن آرڈر کرنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پرکلک کریں:
https://okonline.pk/product/automatic-school-bell