BN Tek

BN Tek 🌟 BN Tek 🌟
📱 Mobile Accessories & Tech Solutions
💡 Quality | Innovation | Style
📍 sadiqabad, Pakistan
📞 0300-1788080

18/05/2026
🏪 BN Tek میں خوش آمدید!موبائل اکسیسریز کی دنیا میںسب سے بہترین انتخاب ہمارے پاس ہے🎧 Earbuds | Headphones | Microphones💯 ...
15/05/2026

🏪 BN Tek میں خوش آمدید!
موبائل اکسیسریز کی دنیا میں
سب سے بہترین انتخاب ہمارے پاس ہے

🎧 Earbuds | Headphones | Microphones
💯 بہترین کوالٹی - بہترین قیمت

✅ کوالٹی میں کوئی سمجھوتہ نہیں!
✅ قیمتیں سب سے کم
✅ ہر موبائل کی اکسیسری ایک چھت تلے

🎵 موسیقی کا اصل مزہ لیں!
BN Tek پر ملیں بہترین
🎧 Wireless Headphones
🎵 Earbuds
🎤 Microphones

💥 آج ہی آئیں BN Tek پر!
ہزاروں کسٹمرز کا اعتماد
ہمارے ساتھ ہے ✨

جب بات ہو موبائل اکسیسریز کی
تو نام آتا ہے صرف ایک کا 💪
🏆 BN Tek
آپ کا بھروسہ - ہماری پہچان







آپ کو یاد ہو گا ، ہم کبھی بھی آپ کے سامنے بغیر ریویو دئیے ریکارڈنگ مائیک سیل نہیں کرتے نیفو کمپنی کے یہ تین ریکارڈنگ مائ...
14/05/2026

آپ کو یاد ہو گا ، ہم کبھی بھی آپ کے سامنے بغیر ریویو دئیے ریکارڈنگ مائیک سیل نہیں کرتے
نیفو کمپنی کے یہ تین ریکارڈنگ مائیک ہین جن کی ویڈیوز یہاں پر لگا چکے ہیں کہ یہ کیسا ورک کرتے ہیں
یعنی آپ کہہ سکتے ہیں کہ نیفو کمپنی کے یہ تین ماڈل ایسے ہیں جو نیفو کمپنی کے باقی تمام ماڈل سے اچھے ہیں
گویا کہ آپ آنکھ بند کر کے انہیں خرید سکتے ہیں
آپ انٹرویو کیلئے لینا چاہتے ہیں ، یا ولاگنگ کیلئے یا پھر ویڈیو ریکارڈنگ کیلئے
یہ تین مائیک آپ کی زندگی میں آسانی لاسکتے ہیں
نمبر ایک np n56
قیمت 3850 میں بہت ہی زبردست ماڈل ہے ، مکمل نوایز کنسلیشن ورک کرتی ہے
بغیر باکس کے آتا ہے ،دو مائیک ہین سب سے کم بجٹ کی بہترین چیز یہی ہے

نمبر دو np n60
باکس کے ساتھ آتا ہے ، دو مائیک ہیں
اگرچہ چھوٹا باکس ہوتا ہے مگر مائیک کو الگ سے چارجنگ کی ضرورت نہیں پڑتی
باکس کے اندر چارج ہوجاتے ہین
قیمت 5000 روپے ڈیلیوری فری

نمبر تین np 61
6200 روپے مین بہت ہی زبردست خوبیوں کے ساتھ لاجواب چیز ہے
بہت سارے ریویوز ہیں ،دو مائیک ہین
ایک بڑے باکس کے ساتھ آتے ہیں
آپ کی ولاگنگ ، ویڈیو ریکارڈنگ ، انٹرویو وغیرہ اب اس سے آسان تر ہو جاتا ہے
شور کنٹرول کرنے کی مکمل صلاحیت ہے
اچھی نوایز کنسلیشن ہے

📩 ان باکس میں میسج کریں یا واٹس ایپ پر آرڈر دیں!

Wa.me/923001788080

Welcome to BN Tek Very thanks
14/05/2026

Welcome to BN Tek
Very thanks

لیڈیز واچ میں ایک اور آرٹیکل۔۔۔۔۔!! اس واچ کی بنسبت یہ واچ کوالٹی اور بیٹری ٹائمنگ میں کئی گنا زیادہ ہے، گول ڈائل میں ہے...
09/05/2026

لیڈیز واچ میں ایک اور آرٹیکل۔۔۔۔۔!!

اس واچ کی بنسبت یہ واچ کوالٹی اور بیٹری ٹائمنگ میں کئی گنا زیادہ ہے، گول ڈائل میں ہے جو یقیناً فی زمانہ کچھ زیادہ ہی پسند کیا جا رہا ہے۔

تین سٹریپس ہیں، جس میں ایک چین سٹریپ، ایک لیدر سٹریپ اور ایک سلیکون سٹریپ دیکھنے کو مل جاتا ہے۔

ایمولیڈ ڈسپلے میں ہے، جو اسے مزید خوبصورت بناتا ہے۔

موبائل سے کنیکٹ کر کے، موبائل دور ہونے کے باوجود کال پک کر سکتے ہیں، نوٹیفکیشنز دیکھ سکتے ہیں اور اسی طرح دیگر آپشنز بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

"قیمت کی بات کریں تو صرف اور صرف 5999 ڈیلیوری فری آل اوور پاکستان"



لوگن کمپنی کا 20.000 ہزار ایمج پاؤر بینکفاسٹ چارجنگ سپورٹ ڈسپلے کے ساتھ ٹائپ سی & آئی فون کیبل اٹیجیو ایس بی پورڈ ٹائپ س...
07/05/2026

لوگن کمپنی کا 20.000 ہزار ایمج پاؤر بینک
فاسٹ چارجنگ سپورٹ
ڈسپلے کے ساتھ
ٹائپ سی & آئی فون کیبل اٹیج
یو ایس بی پورڈ
ٹائپ سی پورڈ
ایک سال کی کمپنی ورانٹی کے ساتھ
قیمت 5450 ڈیلیوری فری آل پاکستان
بن ناصر آنلائن آپکا بھروسہ ہماری پہچان`

Address

Railway Road Khalid Bazaar Sadiqabad
Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BN Tek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share