06/09/2026
یومِ دفاعِ پاکستان
ہم اپنے بہادر محافظوں کی جرات، قربانی اور عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔
جس جذبے سے ہمارے وطن کی حفاظت کی گئی، اسی جذبے سے ہم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔
مضبوط ایکوا کلچر، خوشحال فارمرز، مضبوط پاکستان۔
ہائی ٹیک ایکوا فیڈ کی جانب سے یومِ دفاعِ پاکستان پر ہمارے قومی ہیروز کو خراجِ تحسین۔
#6ستمبر