Online Pakistan

Online Pakistan Online Brand

‏"نیشا پومی"‏نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ دیہاتی لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے وال...
20/06/2026

‏"نیشا پومی"
‏نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ دیہاتی لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کالجز اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش ملاحظہ فرمائیں!
‏یہ احمقوں کی صدی ہے صاحب۔۔۔۔۔
‏اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی۔۔۔۔اس قوم کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے
🖐️

27/06/2024
*مشہور اسٹار "جیکی چن" جس نے 100ملین ڈالر غریبوں کے لیئے دے دیئے اور اپنے بیٹے کے لیئے انہوں نے ایک روپیہ بھی نہیں چھوڑا...
02/06/2024

*مشہور اسٹار "جیکی چن" جس نے 100ملین ڈالر غریبوں کے لیئے دے دیئے اور اپنے بیٹے کے لیئے انہوں نے ایک روپیہ بھی نہیں چھوڑا ۔۔*

*کسی صحافی نے پوچھا آپ نے ساری دولت ڈونیٹ کر دی اپنے بیٹے کے لیئے کچھ نہ چھوڑا ۔؟*

*جیکی چن نے جواب دیا اگر میرا بیٹا قابل ہے*
*تو وہ مجھ سے زیادہ دولت کمالے گا اگر وہ ایسا نہیں کرسکتا تو وہ میرے پیسے بھی ضائع کرے گا ۔۔*

*اور ہمارے یہاں بڑے بڑے بڈھے آفیسر غریبوں کے خون کی بوند بوند چوس کر ریٹائر ہوکر باہر چلیں جاتے ہیں اور کتے کی موت مرجاتے ہیں ۔*
*اور پھر ان کی بدبودار لاش پاکستان میں دفن کردی جاتی ہے ۔*
*ان کا کمایا حرام کا پیسہ ان کی اولاد عیاشی میں اڑا دیتی ہے جو کسی غریب کے کام نہیں آتا ۔۔*

*کون کہتا ہے عظیم انسان بنو بس بندے کے پتر بن جاؤ کافی ہے غریبوں پر رحم کرو ۔۔ 🙏 🙏*

لمبے سفر پر جانے والے مسافر  پنڈی لاہور یا کراچی جانے والے مسافر حضرات راہ چلتے ہوٹل میں کھانا کھانے سے پہلے ریٹ کا لازم...
27/04/2024

لمبے سفر پر جانے والے مسافر پنڈی لاہور یا کراچی جانے والے مسافر حضرات راہ چلتے ہوٹل میں کھانا کھانے سے پہلے ریٹ کا لازمی پتہ کیا کریں کیونکہ کھانا کھانے کے بعد ہوٹل والے اپنی مرضی کی قیمت وصول کرتے ہیں اور کھانا بھی معیاری نہیں ہوتا جس میں ہوٹل والے کے ساتھ ساتھ متعلقہ ٹرانسپورٹ کا بھی بڑا دخل ہوتا ہے ،اس مقام پر گاڑی کھڑی کرتے ہیں جہاں ان کو فری میں کھانا دے کر سب بوجھ سواریوں پر ڈالا جاتا ہے
گھر سے روانہ ہوتے وقت کچھ ضروری خوراک اپنے ساتھ ضرور لیا کریں مثلا پھل فروٹ خشک میوہ یا گھر کا بنا ہوا سالن جس سے راستہ میں کافی مدد مل سکتی ہے ۔ سب سے زیادہ ضروری یہی ہے کہ کھانا کھانے سے پہلے ہر ایک چیز کی قیمت ہوچھلیں بغیر کسی جھجک اور شرم کے

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share