19/04/2026
مکئی کی فصل کو فال آرمی ورم، لشکری سنڈی اور بورر کے حملوں سے تحفظ دے کر ایک صحت مند، معیاری پیداوار حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو بائر طاقتور زہر وائیگو استعمال کریں۔
وائیگو کے بروقت اسپرے سے سنڈیاں فوری طور پر کھانا پینا بند کر دیتی ہیں، اور فصل طویل عرصے تک دوبارہ حملے سے بھی محفوظ رہتی ہے۔
اپنی فصل کو سرسبز، شاداب اور دشمن کیڑوں سے پاک رکھنے کیلئے وائیگو کا اسپرے کریں اور اپنی محنت کو منافع بخش پیداوار میں بدلیں۔