11/02/2026
لکی موبائل اینڈ کمپیوٹر پر اب کاؤنٹر تسبیح دستیاب ہے۔ یہ جدید طرز کی ڈیجیٹل تسبیح ہے جو ذکر و اذکار کو آسان اور باقاعدہ بنانے میں مدد دیتی ہے۔ اس میں گنتی محفوظ رکھنے کی سہولت موجود ہے، جس سے بار بار شمار کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ ہلکی، خوبصورت اور استعمال میں نہایت آسان ہے، جسے انگلی میں پہن کر بھی استعمال کیا جا سکتا
دلچسپی رکھنے والے حضرات ہم سے رابطہ کرکے خرید سکتے ہیں تو بس دیر کس بات کی آئیے اور حاصل کیجیے
03439035471