Kitchen items sale

Kitchen items sale house hold items

Permanently closed.
11/02/2022

‏کل اسلام آباد میں چین کے ایک منہ پھٹ ماہر معاشیات نے ہمارے وزیر خزانہ کی بولتی بند کر دی، ایک سوال کہ جواب میں اس نے کہا امریکہ اور مغرب کو الزام دینا بند کر دو۔ تم خود اپنی معاشی بربادی کے ذمہ دار ہو۔ اور پھر جاپان ذمہ دار ھے۔ تمھارا سارا فارن ایکسچینج ہنڈا، سوزوکی اور ‏ٹیوٹا لے اڑتا ھے۔ اور تم اب بھی زیادہ تر پرزے جاپان سے منگا کر یہاں جوڑتے ہو اور ان گاڑیوں کو باہر بیچ بھی نہیں سکتے۔۔ تم اس زر مبادلہ کے لئے پھر بھیک مانگتے ہو، ان گاڑیوں کا تیل بھی باہر سے آتا ھے پھر اس کے لئے بھیک مانگتے ہو۔ بند کرو یہ پلانٹ اور اپنی گاڑیاں بناکر بیچو۔ ہر ‏قسم کی پرتعیش گاڑیاں مکمل بند کر دو۔انتہائی مہنگی کرو دو۔۔
تم زراعت کو ماڈرن کرو۔ تم صنعت کو ماڈرن کرو۔ ایکسپورٹ بڑھاو۔۔ چین کو کاپی مت کرو۔ کیوں کہ تم چین کبھی نہیں بن سکتے۔ اس کے لئے بڑی قربانی اور سخت ڈسپلن کی ضرورت ھے۔ تمھارا ماڈل مراکش ھے۔ جس نے برقرفتاری سے ترقی کی ھے ‏اپنی زراعت اور اپنی صنعت کو ترقی دی ۔اور اب اسکی گاڑیاں پوری دنیا میں خریدی جا رہی ہیں۔جاو اپنے وزیر اعظم کو بتاو کہ ان کمپنیوں کو بند کرو جو تمھارا زر مبادلہ کھاتی ہیں۔ اور ان کمپنیوں کو فروغ دو جو زرمبادلہ کماتی ہیں۔
ہنڈا، ٹیوٹا اور سوزوکی کے پلانٹ بندکرو اگر تمہیں ‏ان گاڑیوں کو باہر فروخت کرنے کی اجازت نہیں ۔تمھیں میٹھا زہرجاپان دیتا ھے۔ اور تم خود اپنے دشمن ہو،
یہ کہہ کر وہ تو چلا گیا اورمہنگی گاڑیوں کے شوقین وہاں موجود ساری بیوروکریسی اور خود شوکت ترین کو ہکابکا چھوڑ گیا۔
کمال کی سادہ اور سمجھنےوالی بات کر گیا یہ بندہ۔...

11/05/2021
پلاسٹک باؤل سنگل پیس دستیاب ہیں فیکٹری ریٹ پر صرف ہول۔ سیلرز رابطہ کریں 100 کی لاٹ والا باؤل دستیاب ہے
08/05/2021

پلاسٹک باؤل سنگل پیس دستیاب ہیں فیکٹری ریٹ پر صرف ہول۔ سیلرز رابطہ کریں 100 کی لاٹ والا باؤل دستیاب ہے

چکنہ ویلنا سیٹ مناسب ریٹ پر دستیاب ہے مختلف کلرز میں
08/05/2021

چکنہ ویلنا سیٹ مناسب ریٹ پر دستیاب ہے مختلف کلرز میں

01/05/2021

‏میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے
اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دُونگا
خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیق

مالا ۔مختلف وراہٹی میں اور مختلف ہول سیل  ریٹ پے دستیاب ہے
29/04/2021

مالا ۔مختلف وراہٹی میں اور مختلف ہول سیل ریٹ پے دستیاب ہے

بچیوں کے لیے عید کے پرس ہول سیل ریٹ پے دستیاب ہیں پہلے آہیں پہلے پایین مختلف وراہٹی مختلف قیمت
22/04/2021

بچیوں کے لیے عید کے پرس ہول سیل ریٹ پے دستیاب ہیں پہلے آہیں پہلے پایین مختلف وراہٹی مختلف قیمت

الحمداللہ الحمداللہ میرے پیارے کسٹمرز میری ان لائن ڈیلنگ سے مطمئن ہین اور اپنے محبت بھرے ویوز بھی رہے ہیں سچے لوگون اور ...
21/04/2021

الحمداللہ الحمداللہ میرے پیارے کسٹمرز میری ان لائن ڈیلنگ سے مطمئن ہین اور اپنے محبت بھرے ویوز بھی رہے ہیں سچے لوگون اور ایماندار لوگوں کی وجہ سے ہی ان لان بزنس چل رہے ہیں اور چلتے رہیں گے

19/04/2021



نمبر 1:-اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کےساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھاو اورمشاہدہ کرو کہ وہ کھانے کی بہتر چیز خود زیادہ کھاتا ہے یا تمھیں زیادہ کھلانا پسند کرتا ہے ۔دوسری صورت ہو تو کاروبار کرو جبکہ پہلی صورت ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کاروبار میں تم سے زیادہ لینے کی کوشش کریگا ۔

نمبر 2:-اگر کوئی آپ سے دوستی کرنا چاہے تو اسکے ساتھ ایک پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر اگر اس نے اپنے کو کرایہ سے بچایا کسی بھی طریقے سے تو اس کامطلب ہے کہ وہ آپ سے فائدہ لیناچاہتاہے دوستی کے قابل نہیں۔

نمبر 3:-اگر کوئی تم سے رشتہ جوڑنا چاہے تو اسکی کسی چیز کو معمولی نقصان پہنچاو ۔مثلاً اسکے جوتے پر سالن گرانا یاموبائل فون کو میز کے انتہائی کنارے پر رکھنا یا اس کے عینک کو چھیڑنا اگر اس نےاپنی چیز کی قیمتی ہونے کاچرچا کیا تو رشتہ مت جوڑنا کیوں کہ اس کو رشتے سے زیادہ پیسہ پسند ہے ۔

نمبر 4:-اگر آپ کاروبار کرتے ہیں اور کوئی آپ سے اُدھار مانگتا ہے تو اسکو قیمت بہت زیادہ بتانا اگر اسنے قیمت کم کرنے کی کوئی کوشش نہ کی تو ادھار نہ دینا کیونکہ اس کو ادائیگی نہیں کرنی ہے اسلیے قیمت سے دلچسپی نہیں ۔

نمبر 5:-اگر کوئی اپنی ہر دوسری تیسری بات پر قسم اٹھاتا ہو ۔تو اسکی بات میں ضرور جھوٹ ہوگی وہ قسمیں اسلیے اٹھاتا ہے کہ اس کو اپنی جھوٹ سچ ثابت کر نا ہو تا ہے۔

نمبر 6:-اگر تمھارا کوئی دوست تم سے اپنی کوئی برائی چھپاتا ہے تو اپ اس کو مت بولیں کہ تم کو سب کچھ معلوم ہے اگر تم نے ایسا کیا تو پھر وہ اس برائی کو تمھارے سامنے بھی کریگا ۔

نمبر 7:-بچوں کو برے کام سے منع کرتے وقت جن، بلا، یاجانور سے نہ ڈرانا کیوں کہ جب وہ سمجھ جاتے ہیں کہ وہ چیزیں فرضی تھے تو وہ برائی واپس شروع کریگی۔بلکہ اللہ سے یا جہنم سے ڈرانا کیونکہ اس کی تصور تمام عمر ہوتا ہے ۔

نمبر 8:-بچوں کی ہر غلطی پر سزا نہ دینا کیونکہ اس سے اس کی ذہنیت ایسی بن جاتی ہے کہ بڑے ہوکر ہر غلطی کرنے والے سے لڑیگا ۔پھر ساری عمر جھگڑوں میں گزریگی ۔

نمبر 9:-اپنے ماں باپ سے اپنے بچوں کے سامنے بہت محتاط رہنا کیونکہ جو انداز تم اپناتے ہو وہی کل تمھاری اولادِ اپنائیگی ۔

نمبر10:-معاشرے میں جس کا کوئی کام برا لگے وہ خود نہ کرنا
کمنٹ ضرور کیا کریں تاکہ پتہ چلے کہ آپکو ہماری پوسٹ اچھی لگی یا بری ?..

Embozed Dinner set 72 pcs in 12 Colors available
16/04/2021

Embozed Dinner set 72 pcs in 12 Colors available

Embozed Dinner set 72 pcs available in 12 Colors
13/04/2021

Embozed Dinner set 72 pcs available in 12 Colors

Lose /open dinner set can manage at your order different services like 6 person or 8 person 12 person microwave safe
10/04/2021

Lose /open dinner set can manage at your order different services like 6 person or 8 person 12 person microwave safe

Address

Sarai Alamgir

Telephone

+923005430729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kitchen items sale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kitchen items sale:

Shortcuts

Share