10/09/2026
بعض لوگ ہمیں خاموشی سے جانچ رہے ہوتے ہیں ۔ وہ لائک یا کمنٹس نہیں کرتے لیکن جب ہم تسلسل قائم نہیں رکھ پاتے تو ہمیں انکے پیغام موصول ہوتے ہیں ۔ نصیحت کی جاتی ہے کہ آنلائن کام میں مستقل مزاجی سب سے اہم ہیں ورنہ لوگوں کا اعتماد نہیں بن پاتا اور آرڈر بھی نہیں ملتے ۔
ایسے خیر خواہ ہمارے لیئے بہت قیمتی ہیں جو ہماری غلطیوں کی نشان دہی کرتے ہیں اور ہمیں نئے جذبوں سے ریچارج کرتے ہیں 💚💛🩵