Orbit Plus

Orbit Plus Your cleaning Partner

 #اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ، متعدد افراد شہید و زخمی:::اسلام آباد کے علاقے ترلائی/شہزاد ٹاؤن میں واقع ای...
06/02/2026

#اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ، متعدد افراد شہید و زخمی:::

اسلام آباد کے علاقے ترلائی/شہزاد ٹاؤن میں واقع ایک امام بارگاہ کے قریب جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق دھماکہ قصرِ خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ کے مرکزی دروازے کے قریب ہوا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ واقعہ خودکش حملہ ہو سکتا ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ حتمی نتائج تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔
جانی نقصان::

اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 31 افراد جان سے گئے جبکہ 169 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
امدادی کارروائیاں::

#دھماکے کے فوراً بعد ریسکیو 1122، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ زخمیوں کو اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جہاں
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز)
پولی کلینک ہسپتال
سی ڈی اے ہسپتال
میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
سیکیورٹی صورتحال::

واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ بم ڈسپوزل اور فرانزک ٹیمیں شواہد اکٹھے کر رہی ہیں۔
حکام کا مؤقف:::

اسلام آباد پولیس کے مطابق حملہ آور کو امام بارگاہ کے اندر داخل ہونے سے پہلے روک لیا گیا تھا، جس کے باعث مزید بڑے جانی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔ تاحال کسی تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

گنتی کر کے بتاؤ کتنی بلیاں ہیں ہو جاو شروع
05/02/2026

گنتی کر کے بتاؤ کتنی بلیاں ہیں ہو جاو شروع

05/02/2026

وزیر اعلی کے پی کے بہت سمجھدار ہے بہت جلد سمجھ گیا تھا کہ سوال کرنے والا کوئی یوتھیا ہو ہی نہیں سکتا
😂😂😂😂

24/01/2026

Address

Sargodha
21400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orbit Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Orbit Plus:

Share