08/11/2024
پلیز پلیز پلیز
اس میسج کی ویڈیو بھی دیکھیں اور میسج کو پورا بھی پڑھیں اور اگے شیئر بھی کریں
آج مورخہ
8:11: 2024
سرگودھا عدالتوں کے سامنے احتجاج
ایک والد کی پکار
ہمارے ملک کی عدالت نے قانون صرف عورت کے حق میں دے دیا ہے عورت طلاق لینے کے بعد اپنے بچوں کو اپنے پاس ہی رکھتی ہے
اور خرچہ لینے کے لیے عدالت سے رجوع کرتی ہے
باپ خرچہ دیتا رہتا ہے
پر اس کی ملاقات اپنے بچوں سے نہیں ہوتی
اگر عدالت میں وہ کیس کرتا ہے ملاقات کا
تو عدالت دو گھنٹے کی ملاقات مہینے میں ایک دفعہ دیتی ہے
جو کہ اسلامی قانون کے مطابق یہ بہت غلط ہے باپ کے ساتھ زیادتی ہے
اسی لیے اج سرگودھا کی عدالت کے باہر بہت سے والد اکٹھا ہو کر پرمن احتجاج کر رہے ہیں
اپ سب بھائی اس میسج کو اگے شیئر کریں ہماری اواز بنائیں
ایک باپ کی اواز بنائیں
ہو سکتا ہے
اس ملک کے قانون کو کچھ غیرت ا جائے