ہم اکثر یاد آئیں گے

ہم اکثر یاد آئیں گے I wish one day she will read my thoughts on this page and realize they r all about her�Luv yeww Parrii..�

‏يوں سرِ راه پُوچهنے والوحالِ دل اتنا مختصر تو نہیں😐ساقی ❤️
21/12/2021

‏يوں سرِ راه پُوچهنے والو
حالِ دل اتنا مختصر تو نہیں😐
ساقی ❤️

سادہ سے چہرے پر زلفیں بکھری ہوئی!بڑی بڑی آنکھیں کاجل سے سجی ہوئیساقی 🦋
10/11/2021

سادہ سے چہرے پر زلفیں بکھری ہوئی!
بڑی بڑی آنکھیں کاجل سے سجی ہوئی
ساقی 🦋

10/11/2021

خُوشیوں وُشیوں میں تو شاید شِرکت وِرکَت کرتا ہوں
دَرد وَرد کے قِصّے وصّے لیکن میرے ذاتی ہیں... 🔥
ساقی 🦋

میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہےپر کبھی تُو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ ❤️ #ساقی 🍁
22/12/2020

میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی تُو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ ❤️
#ساقی 🍁

09/12/2020

جدھر بھی یہ دیکھیں 👀
جدھر بھی یہ جائیں 🌸
تجھے ڈھونڈتی ہیں ⁦❤️⁩
یہ پاگل نگاہیں 🥀

25/11/2020

جو مَانگتے ہیں دعائیں عُمر دراز کی
انہیں سمجھاؤ کہ جینا کوئی مزاق نہیں ۔۔🥀🖤
🖤📿ساقی ツ

20/11/2020

‏اب کی بار میں اس سے محبت کرونگا
جس کے دکھ میرے برابر ہونگے ……💔

24/10/2020

اس سے ملنے کے بعد تصور بھی نہیں کیا تھا کہ ہم کبھی جدا بھی ہو سکتے ہیں ۔
محبت کا مینار منہ کے بل بھی گر سکتا ہے ۔
میں تو اس کے ساتھ بوڑھا ہونا چاہتا تھا ۔اس کے جھریوں والے جھولتے ہاتھوں سے "ہاٹ اینڈ سار" سوپ پینا چاہتا تھا ۔ آنکھوں کی بینائی کمزور ہونے کے بعد دن کی روشنی میں اپنا چہرہ اس کے چہرے کے قریب لا کر اسے دیکھنا چاہتا تھا ۔
وہ بھی کونسی کم تھی ۔ تسبیح کے دانوں پر پروردگار کا نام لیتے ہوئے مانگتی تھی مجھے ۔
ایک دن بڑے پیار سے پوچھنے لگی ۔ سنیں جب آپ بوڑھے ہو جائیں گے تب کیا آپ بھی چڑچڑے ہو جائیں گے ؟ بوڑھے بابا کی طرح ۔۔
میں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ۔۔۔
نہ ،، چڑچڑے تو وہ ہوتے ہیں جو تمام عمر محبت سے محروم رہیں ہو ۔ آپ نے تو میری روح تک محبت سے معطر کر دی ہے ۔ساری عمر محبت میں رہنے والوں کا بوڑھاپا بہت خوبصورت ہوتا ہے ۔ آپ نے مجھے مکمل کر دیا ہے اور مکمل بھی بھلا کبھی چڑچڑے ہوئے ہیں ؟

Address

Shah Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہم اکثر یاد آئیں گے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category