Noor Mobiles

Noor Mobiles In this page we share you all kind of mobile info.

30/12/2025

All PowerBank Available

28/12/2025

S100 Portable Rgb Wireless Speaker Mini Wireless Speaker Multifunctional Memory Card Spotted
Good Price

﷽ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌻 صبـــح بخیـــر🌻   🌹جمعہ مبارک🌹قُلِ اللّٰہُمَّ مٰلِکَ الۡمُ...
03/10/2025

﷽
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

🌻 صبـــح بخیـــر🌻
🌹جمعہ مبارک🌹

قُلِ اللّٰہُمَّ مٰلِکَ الۡمُلۡکِ تُؤۡتِی الۡمُلۡکَ مَنۡ تَشَآءُ وَ تَنۡزِعُ الۡمُلۡکَ مِمَّنۡ تَشَآءُ ۫ وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ

کہو کہ اے اللہ اے بادشاہی کے مالک تو جسکو چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بےشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔

اے اللّٰہ : ہمیں ایسا بنا دے کہ ہمارا ذکر آسمانون میں ہو۔۔ ہمیں لوگ بیشک نہ جانتے ہوں ،مگر تُو اور تیرے فرشتے ہمیں ضرور جانتے ہوں ۔۔اے اللّٰہ تیرے عطا کردہ غموں سے تیرے یہ کمزور بندے اکثر تھک جاتے ہیں ،مگر مایوس کبھی نہیں ہوتے، ہمیں تھام کر رکھنا ،کبھی خود سے دور نہ ہونے دینا۔۔اے اللّٰہ تُو تو سب جانتا ہے نا بس تُو ہمیں قلبی اور ذہنی سکون عطا فرما۔۔۔ہمیں صبر شُکر سکون راحت اور مطمئین زندگی عطا فرما۔۔۔ ہر قسم کی بیماریوں بلاؤں مصیبتوں سے ہماری حفاظت فرما۔۔

آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن

ہر عبادت کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ قبول ہوتی ہے یا نہیں پر درود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔ (جمعہ مب...
22/08/2025

ہر عبادت کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ قبول ہوتی ہے یا نہیں پر درود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔ (جمعہ مبارک)
"محبت سے درود ِ ابراہیمی پڑھ لیجیے"❤️🦋🌷

صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ❤️

یا اللہ ۔ ۔ آپ ہر چیز پر قادر ہیں ۔۔یا اللہ ۔ ۔ میرے اس پاکستان کی حفاظت فرمادو ۔یا اللہ ۔ ۔ میرے اس پاکستان کو امن کا گ...
14/08/2025

یا اللہ ۔ ۔ آپ ہر چیز پر قادر ہیں ۔۔
یا اللہ ۔ ۔ میرے اس پاکستان کی حفاظت فرمادو ۔
یا اللہ ۔ ۔ میرے اس پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا دو۔
یا اللہ ۔ ۔ میرے اس پاکستان کو ہر بلا سے محفوظ فرما دو ۔
یا اللہ ۔ ۔ میرے اس پاکستان سے ظلم کو ختم کر دو۔
یا اللہ ۔ ۔ میرے اس پاکستان سے دہشت گردی کو ختم کر دو ۔
اے میرے پیارے اللہ ہماری مدد فرمادو ۔۔
آپ سے ہی آس لگائے بیٹھے ہیں ۔۔
اے مولائے کریم
ہماری ان دعاؤں کو قبول فرماؤ۔

دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ھے. دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں۔...
20/06/2025

دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ھے. دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں۔ اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت نہیں دینا پڑتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے۔
یا رب العزت
ہم تیرے اَن گنت انعامات واحسانات پر سجدۂ شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں، ہمیں معاف کر دے اور اپنی رحمتِ خاص سے ہمیں نواز دے اور اپنا خاص کرم فرما دے، تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ، تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرما، ہمیں اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کریں
آمین یارب العالمین

نور موبائل فیصل آباد کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو
07/06/2025

نور موبائل فیصل آباد کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو













نور موبائل فیصل آباد
06/06/2025

نور موبائل فیصل آباد

19/09/2024

Y80 ULTRA Smart Watch
Only in Rs.2299 CASH ON DELIVERY
Free Delivery
WhatsApp. https://wa.me/923111757123
2.02 inch high-definition large screen high configuration version+8 strap combination+case

FONION BLUETOOTH NECKBANDMODEL: FN775☑️Bluetooth:5.0☑️ Charging time:1.5 hours☑️Usage time:3.5 hours☑️ Listening time:3....
28/05/2024

FONION BLUETOOTH NECKBAND
MODEL: FN775
☑️Bluetooth:5.0
☑️ Charging time:1.5 hours
☑️Usage time:3.5 hours
☑️ Listening time:3.5 hours
☑️ Battery capacity:55mAh
☑️Stand time:120 hours
☑️Use distance:15 meters
☑️ Support all devices

Address

Samundri Road
Shah Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

00923351911115

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Mobiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor Mobiles:

Shortcuts

Share