BUTT FabrIcS

BUTT FabrIcS You are welcomed to purchase Grace,Gul_Ahmed,khAddar,Karandi,Boski,and lots of variety of cloth to Groom your personality..........!

You have your own option to adopt unique style , awesome looks, or just be going Simple or Try some thing New by purchasing our lot of variety of cloth simple or having embroidery on it. Luxury Items like Box Additions are also Available to Fulfill your Aesthetic Need or you can Gift them to some one. For Information of any Product like Product Variety, Price, Available Quantity,or Any help in Approaching Us Call us or Message us on Facebook.

05/10/2025

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

05/10/2025

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

winter collection colours Available

03/10/2025

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

winter collection colours Available

👈گرمیوں کی درمیانی کلف والی کاٹن ۔ دلکش اور  دیدہ زیب رنگوں میں مناسب ریٹ پر  دستیاب ہے .جسے نوجوانوں سے لے کر بڑے اور  ...
12/05/2025

👈گرمیوں کی درمیانی کلف والی کاٹن ۔ دلکش اور دیدہ زیب رنگوں میں مناسب ریٹ پر دستیاب ہے .جسے نوجوانوں سے لے کر بڑے اور بزرگ بڑے شوق سے استعمال کرتے ہیں۔ ( Summer collection)

👈آپ کے اپنے شہر فیصل آباد امین پور بازار بھورا گلی نزد منا دال چاول کے سامنے گھنٹہ گھر والی سائیڈ سے تشریف لائیں۔

👈کوالٹی : (کاٹن×کاٹن) سو فیصد سوتی دھاگے سے تیار شدہ پسینہ آنے پر جسم کو ہوا دار اور پرسکون رکھتا ہے چبھے گا نہیں۔


👈کوالٹی کلر نمبر : 01 سے 20 تک

👈کاٹن کی اصل تصاویر اور رنگ نیچے پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں.

👈پیمائش اور ریٹ : 4.5 میٹر کا سوٹ صرف -/2250 روپے

👈کیش ان ڈیلیوری ایڈوانس پیمنٹ اور جیز کیش کی سہولت میسر ہے
0306-5588341 جیز کیش اکائونٹ نمبر

🚚فری کارگو اور کیش ان ڈیلیوری پاکستان کے تمام شہروں میں دستیاب ہے .

رابطہ واٹس ایپ : 6575277-0336
کال : 5588341-0306

بٹ فیبرکس کی جانب سے آپ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
22/04/2023

بٹ فیبرکس کی جانب سے آپ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔

👈گرمیوں کی بغیر کلف/ بغیر مائع کے سوفٹ  کاٹن الکرم کی تیاری  میں (same as original )۔ دلکش اور  دیدہ زیب رنگوں میں مناسب...
05/03/2023

👈گرمیوں کی بغیر کلف/ بغیر مائع کے سوفٹ کاٹن الکرم کی تیاری میں (same as original )۔ دلکش اور دیدہ زیب رنگوں میں مناسب ریٹ پر دستیاب ہے .جسے نوجوانوں سے لے کر بڑے اور بزرگ بڑے شوق سے استعمال کرتے ہیں۔ ( Summer collection)

👈آپ کے اپنے شہر فیصل آباد امین پور بازار بھورا گلی نزد منا دال چاول کے سامنے گھنٹہ گھر والی سائیڈ سے تشریف لائیں۔

👈کوالٹی : (کاٹن×کاٹن) سو فیصد سوتی دھاگے سے تیار شدہ پسینہ آنے پر جسم کو ہوا دار اور پرسکون رکھتا ہے چبھے گا نہیں۔

👈کوالٹی کوڈ : Sca #

👈کوالٹی کلر نمبر : 01 سے 11 تک

👈سوفٹ کاٹن کی اصل تصاویر اور رنگ نیچے پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں.

👈پیمائش اور ریٹ : 4.5 میٹر کا سوٹ صرف -/2400 روپے

👈کیش ان ڈیلیوری ایڈوانس پیمنٹ اور جیز کیش کی سہولت میسر ہے
0306-5588341 جیز کیش اکائونٹ نمبر

🚚فری کارگو اور کیش ان ڈیلیوری پاکستان کے تمام شہروں میں دستیاب ہے .

رابطہ واٹس ایپ : 6575277-0336
کال : 5588341-0306

👈گرمیوں کی درمیانی کلف والی کاٹن گل احمد کی تیاری  میں (same as original )۔ دلکش اور  دیدہ زیب رنگوں میں مناسب ریٹ پر  د...
05/03/2023

👈گرمیوں کی درمیانی کلف والی کاٹن گل احمد کی تیاری میں (same as original )۔ دلکش اور دیدہ زیب رنگوں میں مناسب ریٹ پر دستیاب ہے .جسے نوجوانوں سے لے کر بڑے اور بزرگ بڑے شوق سے استعمال کرتے ہیں۔ ( Summer collection)

👈آپ کے اپنے شہر فیصل آباد امین پور بازار بھورا گلی نزد منا دال چاول کے سامنے گھنٹہ گھر والی سائیڈ سے تشریف لائیں۔

👈کوالٹی : (کاٹن×کاٹن) سو فیصد سوتی دھاگے سے تیار شدہ پسینہ آنے پر جسم کو ہوا دار اور پرسکون رکھتا ہے چبھے گا نہیں۔

👈کوالٹی کوڈ : CC #

👈کوالٹی کلر نمبر : 01 سے 11 تک

👈کاٹن کی اصل تصاویر اور رنگ نیچے پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں.

👈پیمائش اور ریٹ : 4.5 میٹر کا سوٹ صرف -/2250 روپے

👈کیش ان ڈیلیوری ایڈوانس پیمنٹ اور جیز کیش کی سہولت میسر ہے
0306-5588341 جیز کیش اکائونٹ نمبر

🚚فری کارگو اور کیش ان ڈیلیوری پاکستان کے تمام شہروں میں دستیاب ہے .

رابطہ واٹس ایپ : 6575277-0336
کال : 5588341-0306

06/02/2023

اللہ تعالٰی ترکی کے مقیم لوگوں کے حال پر رحم فرمائے اور ان کی پریشانیاں دور کرکے ان کے ساتھ خیر والا معاملہ فرمائے آمین

👈حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی صاحب والا اصلی  قدرتی کپاس کے دھاگے / چرخے کے دھاگے سے تیار شدہ کھڈی کھدر  جسے آپ ...
03/01/2023

👈حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی صاحب والا اصلی قدرتی کپاس کے دھاگے / چرخے کے دھاگے سے تیار شدہ کھڈی کھدر جسے آپ شوق سے پہنتے تھے۔اب آپ کے اپنے شہر فیصل آباد میں دستیاب ہے.
(Winter collection)

👈کوالٹی : اصلی قدرتی کھدر / کھڈی کھدر / ہاتھ کی تیاری والا کھدر

👈کوالٹی کوڈ : 07-QK #

👈 کھدر کی اصل تصاویر اور رنگ دن کی روشنی میں نیچے پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں.

👈پیمائش اور ریٹ : سات میٹر کا سوٹ صرف -/7500 روپے

دوکان کا پتہ:
👈اب آپ کو کھدر لینے کے لئیے کمالیہ جانے کی ضرورت نہیں آپ فیصل آباد امین پور بازار بھورا گلی نزد منا دال چاول کے سامنے گھنٹہ گھر والی سائیڈ سے تشریف لائیں۔ اور دوکان وزٹ کرنے پر خصوصی رعائیت حاصل کریں۔

🚚 فری کارگو اور کیش ان ڈلیوری کی سہولت پاکستان کے تمام شہروں میں دستیاب ہے.

👈رابطہ واٹس ایپ : 6575277- 0336
👈کال : -5588341- 0306

👈وول کھدر ان لوگوں کے لئیے سردیوں کا خاص تحفہ ہے جو کلف / مائع کے بغیر کھدر پہننا پسند کرتے ہیں۔ بالکل نرم اور جسم کے لئ...
27/12/2022

👈وول کھدر ان لوگوں کے لئیے سردیوں کا خاص تحفہ ہے جو کلف / مائع کے بغیر کھدر پہننا پسند کرتے ہیں۔ بالکل نرم اور جسم کے لئیے نہایت موزوں جسے نوجوانوں سے لے کر بڑے بزرگ بڑے شوق سے استعمال کرتے ہیں۔ دلکش اور دیدہ زیب رنگوں میں مناسب ریٹ پر دستیاب ہے . (Winter collection)

👈اب آپ کو کھدر لینے کے لئیے کمالیہ جانے کی ضرورت نہیں آپ فیصل آباد امین پور بازار بھورا گلی نزد منا دال چاول کے سامنے گھنٹہ گھر والی سائیڈ سے تشریف لائیں۔

👈کوالٹی : وول×وول

👈کوالٹی کوڈ : Swk #

👈کوالٹی کلر نمبر : 01 سے 09 تک

👈کھدر کی اصل تصاویر اور رنگ نیچے پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں.

👈پیمائش اور ریٹ : سات میٹر کا سوٹ صرف -/2600 روپے

👈کیش ان ڈیلیوری ایڈوانس پیمنٹ اور جیز کیش کی سہولت میسر ہے
0306-5588341 جیز کیش اکائونٹ نمبر

🚚فری کارگو اور کیش ان ڈیلیوری پاکستان کے تمام شہروں میں دستیاب ہے .

رابطہ واٹس ایپ : 6575277-0336
کال : 5588341-0306

19/12/2022

کھڈی کھدر میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا رنگ آپ کے اپنے شہر فیصل آباد میں دستیاب ہے ۔
دوکان کا پتہ:
👈اب آپ کو کھدر لینے کے لئیے کمالیہ جانے کی ضرورت نہیں آپ فیصل آباد امین پور بازار بھورا گلی نزد منا دال چاول کے سامنے گھنٹہ گھر والی سائیڈ سے تشریف لائیں۔ اور دوکان وزٹ کرنے پر 20% رعائیت حاصل کریں۔

Address

Amin Pur Bazar, Bhora Gali Corner Shop Infront Of Munna Daal Chawal, Clock Tower Side, Faisalabad
Shah Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:30 - 22:00
Tuesday 09:30 - 22:00
Wednesday 09:30 - 22:00
Thursday 09:30 - 22:00
Saturday 09:30 - 22:00
Sunday 09:30 - 22:00

Telephone

+923336567887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BUTT FabrIcS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BUTT FabrIcS:

Shortcuts

Share