Usman Pansar Store

Usman Pansar Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Pansar Store, Shopping & retail, Jaranwala bazar shahkot, Shah Kot.

*نظر کا چشمہ اتارنا چاہتے ہیں..؟**تو ان دو آسان باتوں پر عمل کریں اور ایک مہینے بعد خود فرق محسوس کریں۔**ان شاء اللہ، پہ...
07/02/2026

*نظر کا چشمہ اتارنا چاہتے ہیں..؟*

*تو ان دو آسان باتوں پر عمل کریں اور ایک مہینے بعد خود فرق محسوس کریں۔*

*ان شاء اللہ، پہلے مہینے آپ کی نظر میں بہتری آئے گی اور چھ مہینوں میں حیرت انگیز تبدیلی محسوس ہو گی ۔* یہ ہیں وہ تین باتیں:

پہلی بات:
ہڑ، بہیڑا، اور آملہ یہ تینوں چیزیں ہم وزن لے کر اچھی طرح دھو لیں، پھر دھوپ میں سکھا کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ ان کو گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ روزانہ صبح نہار منہ ایک چائے کا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

دوسری بات:
بادام، سونف، مصری، اور دکھنی مرچ (وائٹ پیپر). بادام 100 گرام، سونف 100 گرام، مصری 100 گرام، اور دکھنی مرچ 25 گرام لے کر اچھی طرح صاف کریں اور پاؤڈر بنا لیں۔ دن میں ایک بار صبح خالی پیٹ ایک چائے کا چمچ یہ مکسچر کھائیں
اور ناشتہ ایک گھنٹہ بعد کریں

اگر آپ یہ دو باتیں پابندی سے کریں گے تو انشاء اللہ ایک
مہینے کے اندر اندر اپنی نظر میں واضح فرق دیکھیں گے۔

جن لوگوں کو سردی بہت زیادہ لگتی ہے — قدرتی علاج کی تفصیل🔴 قدرتی اور دیسی حل1️⃣ روزانہ نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہدنیم گر...
07/02/2026

جن لوگوں کو سردی بہت زیادہ لگتی ہے — قدرتی علاج کی تفصیل

🔴 قدرتی اور دیسی حل
1️⃣ روزانہ نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد

نیم گرم دودھ اور شہد جسم میں فوری حرارت پیدا کرتے ہیں۔
یہ امتزاج:

جسم کو گرم رکھتا ہے

قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے

کمزوری اور سردی کے احساس کو کم کرتا ہے

2️⃣ ادرک اور دار چینی کی چائے

ادرک اور دار چینی دونوں گرم تاثیر رکھتے ہیں۔
یہ چائے:

خون کی گردش بہتر بناتی ہے

جسم کے اندرونی درجہ حرارت کو متوازن کرتی ہے

نزلہ، زکام اور ٹھنڈ سے بچاؤ میں مدد دیتی ہے

3️⃣ تل، مونگ پھلی یا خشک میوہ جات کا استعمال

یہ غذائیں صحت مند چکنائی اور توانائی فراہم کرتی ہیں۔
ان کے فوائد:

جسم میں حرارت برقرار رکھتی ہیں

اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہیں

سردیوں میں جسم کو طاقت دیتی ہیں

4️⃣ روزانہ ہلکی ورزش یا واک

روزانہ تھوڑی سی واک یا ورزش:

خون کی روانی کو تیز کرتی ہے

جسم میں قدرتی حرارت پیدا کرتی ہے

سستی اور ٹھنڈک کے احساس کو کم کرتی ہے

ملیٹھی کیا ہے؟تصویر میں نظر آنے والی ملیٹھی ایک قدیم اور طاقتور جڑی بوٹی ہے جو صدیوں سے طبِ یونانی اور آیوروید میں استعم...
05/02/2026

ملیٹھی کیا ہے؟

تصویر میں نظر آنے والی

ملیٹھی ایک قدیم اور طاقتور جڑی بوٹی ہے جو صدیوں سے طبِ یونانی اور آیوروید میں استعمال ہو رہی ہے۔ اس کا ذائقہ قدرتی طور پر میٹھا ہوتا ہے اور یہ جسم کو اندر سے سکون دیتی ہے۔

✨ ملیٹھی کے کمال کے فوائد ✨
✔️ گلا، کھانسی اور آواز بیٹھنے میں فوری آرام
✔️ معدے کی جلن، تیزابیت اور السر میں مفید
✔️ نزلہ زکام اور انفیکشن میں مددگار
✔️ قوتِ مدافعت مضبوط بناتی ہے
✔️ جگر کی صحت کے لیے فائدہ مند
✔️ منہ کی بدبو اور چھالوں میں آرام

14/08/2025
کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کم...
20/02/2025

کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔
اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر میں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔

اس کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔
آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔
کیکرکا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔
یہ ہمارے اردگرد سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہے۔ اس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔

کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست نسخہ استعمال ۔
آپ کو کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر کپڑ چھان سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔
آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔
اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہوتو جیسا کہ جوڑوں کادرد ہو، ہڈیوں کادرد ہو، کمرکا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو
صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔
فوائد
آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔
اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکار ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔
پچاس 50 کیکر کے پھلی کے پاؤڈر میں 20 گرام مصری ملاکر مکس کرلیں ۔
اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گر م پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے انشاءاللہ شفاء ہوگی ۔
مگر یاد رکھیں اس علاج کو 20 سال عمر کے بعد ہی استعمال کریں ۔
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

پھلی کیکر ۔
کیکر طبی لحاظ سے ایک اہم درخت ہے جسکے پتے پھلیاں گوند اسکی جڑ سے پانی پھول گویا اس درخت کا ہر حصہ گوہر نایاب ہے .
لیں صاحب آجکل موسم کیکر کی پھلیاں ہمارے ہاں عروج پر ہیں آج غرض سے توڑیں تو سوچا استادوں کی نظر اسکا نسخہ بھی پیش کرتے جاییں ۔
سب سے پہلے تو اسکا اکسیری کشتہ فولاد تیار کریں جسکی غرض سے میں نے توڑیں ۔
طریقہ -ـ-
برادہ فولاد صاف شفاف کو چینی کے برتن میں ڈالیں اور کچی پھلی کیکر کا رس اسمیں ڈالیں کہ ایک انگل پانی اوپر رہے اور دھوپ میں رکھ دیں اسیطرح چند دنوں میں بغیر آگ کے شمشی کشتہ فولاد تیار ہوگا
جوکہ اکسیر جگر بھی ہے اور شوگر کیلیے بھی عمدہ شے ہے خوراک مناسبت سے
اگلی چیز جو اہم ہے وہ ہے یرقان ایک پر خطر بیماری لیں صاحب اسکا اسان حل اور عمدہ ترکیب :-
پھلی کیکر نیم پختہ کو پانی ہموزن میں ابالیں چوتھای پانی رہ جاے تو جتنا پھلی کا وزن تھا پانی نچوڑ کے اتنی مصری ملاییں
یعنی چار کلو پھلیاں ہوں تو چار کلو مصری اور کلو کے حساب سے ایک تولہ الاچی چھوٹی کا سفوف آخر میں سوڈیم بنزوویٹ ایک گرام یا تھوڑی کم و بیش ڈالیں اور استعمال کراییں
یہ تھا کالے یرکان کا علاج
اب پیلے کیلے پھلی کی جگہ لونگی کیکر یا پتے استعمال کریں
اللہ شافی ہے انشاءاللہ اچھے رزلٹ ملیں گے :

Address

Jaranwala Bazar Shahkot
Shah Kot

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923007640046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Pansar Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share