05/07/2025
القرائش ٹریڈر کی جانب سے ایک پُرنور محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
محفل میں مہمانِ خصوصی ملک اکرم اور ملک غضنفر مبین نے شرکت کی،
جبکہ میزبانی کے فرائض ڈسٹری بیوٹر احمد رضا صدیقی نے انجام دیے۔
یہ روحانی محفل عشقِ رسول ﷺ کے جذبے سے بھرپور تھی،
جس نے محفل کے ہر دل کو محبت و عقیدت سے منور کر دیا۔