Sparkling World

Sparkling World Hand Made Art Crafting /Customize Gift items Store Shikarpur

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم* *میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید ...
31/03/2025

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*

*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک ھو*
🌙💫🤲❤️
*Eid Mubarak - عید مبارک*

🕋🕌 _*Wishing you all a very happy and blessed Eid Ul fitr '

سال 2024 بہترین یادوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا. یہ سال زندگی میں جہاں بے شمار غم لایا وہاں ڈھیروں خوشیاں بھی ملی .اسی سال...
31/12/2024

سال 2024 بہترین یادوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا.
یہ سال زندگی میں جہاں بے شمار غم لایا وہاں ڈھیروں خوشیاں بھی ملی .اسی سال زندگی بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا❤.
اگر 2024 کو ایک لائن میں بیان کرنا ہو تو میرے لیے وہ لائن ہوگی ،
A Year, full of Learning and Growth ✨

یہ سال کئی لحاظ سے یادگار رہا، ایک ایسا سفر جس میں ہر قدم نے نئی بصیرت عطا کی۔ ہر دن ایک نیا سبق، ہر لمحہ ایک نئی تبدیلی کا پیغام لے کر آیا۔

زندگی نے اپنے مختلف رنگ دکھائے؛ کبھی خوشی کے، کبھی آزمائش کے۔ لیکن ہر موقع نے سیکھنے کا موقع فراہم کیا۔ 🙂

میں نے سمجھا کہ کامیابی صرف منزل تک پہنچنے کا نام نہیں، بلکہ سفر کی ہر چھوٹی کامیابی کو سراہنا بھی اہم ہے۔
مشکلات آئیں، لیکن انہوں نے صبر، حوصلہ اور شکرگزاری کے جذبات کو تقویت دی۔ ♥️

یہ سال اس بات کا گواہ رہا کہ
انسان صرف خواب دیکھ کر کامیاب نہیں ہوتا، بلکہ ان خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے عمل ضروری ہے۔
سمجھایا کہ زندگی کبھی بھی ایک جیسی نہیں رہتی، بلکہ یہ ایک مسلسل بدلنے والا سفر ہے۔ ✨

سب سے بڑا سبق یہ ملا کہ تبدیلی کبھی آسان نہیں ہوتی، لیکن ضروری ہوتی ہے ، ہمیں بہتر بناتی ہے۔
نئے مواقع نے اپنی اہمیت کا احساس دلایا اور یہ سمجھایا کہ جو کچھ ہمارے اختیار میں نہیں، اسے قبول کرنا بھی ایک فن ہے۔ 🙂. مجھے یہ سمجھنا پڑا کہ زندگی میں آپ کو سب کچھ خود کرنا ہوتا ہے، کیونکہ آپ کو دوبارہ کھڑا کرنے والا اور کوئی نہیں، صرف آپ خود ہیں....!

اس سال کی سب سے بڑی کامیابی شاید یہ تھی کہ میں نے آپنوں کو وقت دیا، اور ان چیزوں کو اپنایا جو میرے لیے حقیقی خوشی کا باعث ہیں۔

بس یہ دعا ہے کہ جو سبق سیکھا ہے، وہ آگے بڑھنے میں مدد دے اور زندگی کے نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی ہمت عطا کرے۔ سب سے مشکل سبق وہ یہ تھا کہ ہر طرح کی تکلیف اور حالات سے خود کو سنبھالنا اور آگے بڑھنا، 😎

یہ سفر جاری ہے، اور ہر نیا دن ایک نیا باب لکھنے کا موقع ہے۔ اور سیکھنے کا عمل جاری رہے کہ زندگی کا یہی حسن ہے کہ ہم مسلسل سیکھتے رہتے ہیں۔ ♥

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اس آنے والے سال کو ہمارے لیے باعث برکت بنائے اور تمام شر سے محفوظ رکھے...آمین

With Al Madina Bakers – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉 😇
10/12/2024

With Al Madina Bakers – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉 😇

MashaAllahNikkha pen without feather, rasam mirror, rasam glass with tray ❤️✨To make such soulmates special day more mem...
06/12/2024

MashaAllah
Nikkha pen without feather, rasam mirror, rasam glass with tray ❤️✨
To make such soulmates special day more memorable, i am here with my nikkah pens. Each time i work on a new nikkah pen, my soul feels happy to think that i am a part of someone's new journey ❤️

06/12/2024

" And we created you in pairs " -

How beautiful it is that Allah has created your pair , the one who is perfect for you before you even know. So u don't need to look for a soulmate
When the right time comes,your soulmate will come to you ❤️

To make such soulmates special day more memorable, i am here with my nikkah pens. Each time i work on a new nikkah pen, my soul feels happy to think that i am a part of someone's new journey ❤️

MashaAllah
03/12/2024

MashaAllah

Check out ♎ universe___✨’s video.

❤️
03/12/2024

❤️

Check out ♎ universe___✨’s video.

.کچھ لوگوں کی ہمدردی،  آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔
03/12/2024

.
کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔

An engagement is a special occasion and every detail should be perfect ♥️One way to make your engagement ring presentati...
03/12/2024

An engagement is a special occasion and every detail should be perfect ♥️

One way to make your engagement ring presentation stand out is by giving special attention to the engagement ring tray decoration 💕

After all the ring ceremony is a formal announcement of a lifetime commitment , so why not make it extra special?

  ❤😍Rasam mirror trays are multipurpose tray and can be set in various ways one of our   way simple yet allegiant is rea...
03/12/2024

❤😍
Rasam mirror trays are multipurpose tray and can be set in various ways one of our way simple yet allegiant is ready to serve you at your best. So order now your own tray and Use it in your own special way ❤👍🏻

💖

❤
29/11/2024

اب شادی ایوینٹ کو ایک خوبصورت اور یونیک انداز میں منانے کا وقت آگیا ہے! ہمارے ان مخصوص پیسز کو اپنے لئے منتخب کریں اور ا...
28/11/2024

اب شادی ایوینٹ کو ایک خوبصورت اور یونیک انداز میں منانے کا وقت آگیا ہے! ہمارے ان مخصوص پیسز کو اپنے لئے منتخب کریں اور اپنی شادی کو یادگار بنائیں۔
✒️💍🌟
یہ محبت سے تیار کی گئی ہیں، جو روایت اور اسٹائل کا حسین امتزاج ہیں۔ سپارکلنگ ورلڈ کے خوبصورت پیسز بنے ہوئے ان کو مزید خوبصورت بناتے ہیں، شادیوں یا کسی بھی خاص موقع کے لیے بہترین انتخاب۔
شادیوں کا سیزن چل رہا ہے تو آپ کو ان میں سے کچھ بھی بنوانا ہو رابطہ کریں اپنے یا اپنے پیاروں کے لیے بنوا سکتے ہیں آپ نے یا آپنے پیاروں کے لیے بہترین انداز میں سجائی گئ سپارکلنگ ورلڈ کی بنائی ہوئی خوبصورت ٹوکریاں ، کارڈ، چاکلیٹ باکس، نکاح پین ، اس کے علاوہ منگنی کے لئے ڈیکوریشن پیسز،مہندی رسم پلیٹ یا مہندی / مایوں رسم ٹرے پتہ، گفٹ باسکٹ/ منگنی کے لیے سجاوٹی انگوٹھی ٹرے، رسم دودھ پلائی گلاس / مٹھائی ٹاپرز / اور آپ اپنی مرضی سے ڈیزائن بنوا سکتے ہیں ۔۔یہ آپ کے بجٹ کے مطابق ڈیلز بناتے ہیں ان کے پاس ہر بجٹ کے لیے خاص اور منفرد گفٹ باکس کی کسٹمائزیشن موجود ہے۔ رابطہ کریں اور بےفکر ہوکر کسٹمائز کروائیں!"

جزاک اللہ

آج ہی واٹس ایپ پر آرڈر کریں.
#ᴅᴍᴛᴏᴏʀᴅᴇʀ📩

Address

Shikarpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sparkling World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share