Ali jaan

Ali jaan Just believe on Allah everything is perfect

بارش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌧️☔اِک خوبصورت احساس۔۔۔۔☺️😊🍁🤍🍂♥️
04/05/2023

بارش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌧️☔

اِک خوبصورت احساس۔۔۔۔☺️😊

🍁🤍🍂♥️

12/05/2022

سیالکوٹ کے عظیم لوگوں تیار ہو جاؤ!
کپتان آرہا ہے، بروز ہفتہ 14 مئی کشمیر روڈ سیالکوٹ۔۔۔

05/05/2022



10/04/2022

" دُنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سرزمین سے غداری ہے! ۔ " 💔🙂

" حضرت امام علی علیہ السّلام ۔ " ❤🙏🏻

13/11/2021

الہی تیرے فضل کا کوئی کنارہ نہیں اور تیرے شکر کے لائق کوئی زبان نہیں♥️

نیوزی لینڈ کو جس چیز کا ڈر تھا وہی ھوا پاکستان سے دو نمبری کی سزا مل گئی اور ہاں ایک اور سوچ سمجھ کر سازش icc # نے کی تھ...
30/10/2021

نیوزی لینڈ کو جس چیز کا ڈر تھا وہی ھوا پاکستان سے دو نمبری کی سزا مل گئی اور ہاں ایک اور سوچ سمجھ کر سازش icc # نے کی تھی کہ پاکستان کے سٹارٹنگ دونوں میچ بڑے ٹیم سے رکھ دیئے اور درمیان میں دو دن کا ریسٹ تک نہیں دیا اب تک انڈیا نے دوسرا میچ نہیں کھیلا اور نیوزی لینڈ نے بھی اور پاکستان 3 میچ کھیل چکے ہیں تا کہ سب سے پہلے باہر ھو جائے مگر لینے کے دینے پڑ گئے شکر اللہ کا کہ تینوں جیت گئےاب انڈیا اور نیوزی لینڈ دونوں آپس میں مد مقابل ہوں گے اب جو بھی ٹیم ہارا وہ پکا پکا باہر.

اسے کہتے ہیں اللّٰہ پاک کی تدبیر بے شک اللہ بہتر تدبیر کرنے والا ہے جس نے بھی پاکستان کو زیر کرنے کی کوشش کی خود ہی زیر ہوگئے.

مزہ تو تب ہوتا ہے جب آپکی ہار کو ساری دنیا منتظر ہو اور آپ جیت جائے 💚✌.

👤❣️
👤💕
🇵🇰💚

10/10/2021

Dr. Abdul Qadeer Khan departs for his next journey.
His Janazah at Faisal Mosque at 3 30pm today.

انا للہ و انا الیہ راجعون

02/10/2021

Be A GOOD PERSON,BUT DON'T TRY TO PROVE IT💯

ایک عہد تمام ہوا 💔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ‏‏پاکستان کا ہیرو اپنے فن سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر...
02/10/2021

ایک عہد تمام ہوا 💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

‏‏پاکستان کا ہیرو اپنے فن سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے والا آج ہم سے بچھڑ گیا
اللہ تعالیٰ عمر شریف کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اس خاموشی میں جو انقلاب ہے۔۔۔ دنیا کی کسی تحریک میں نہیں ❤ #جونی
24/09/2021

اس خاموشی میں جو انقلاب ہے۔۔۔ دنیا کی کسی تحریک میں نہیں ❤
#جونی

24/09/2021

💖😇

کیا خوب کہا ہے کسی نے۔۔۔ کہنے کو تو ایک عام سی دیوار ہی ہے لیکن اس پہ لکھے الفاظ بہت طاقتور ہیں ۔۔۔ 🙂
18/09/2021

کیا خوب کہا ہے کسی نے۔۔۔ کہنے کو تو ایک عام سی دیوار ہی ہے لیکن اس پہ لکھے الفاظ بہت طاقتور ہیں ۔۔۔ 🙂

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share