Mehak Malik

Mehak Malik Daily Viral Reels 🎬
Emotional & Trending Videos ❤️
Follow For Daily Entertainment ✨

11/05/2026

11/05/2026

10/05/2026

Omg 😱.

‏کسی نے یہ شئیر کیا ہوا تھا اور یہ بلکل ٹھیک کہا ہےکل روڈ پر جاتے ایک چاند گاڑی پر یہ منظر دیکھنے کو ملا چاند گاڑی والے ...
10/05/2026

‏کسی نے یہ شئیر کیا ہوا تھا اور یہ بلکل ٹھیک کہا ہے
کل روڈ پر جاتے ایک چاند گاڑی پر یہ منظر دیکھنے کو ملا چاند گاڑی والے نے راستے میں رک کر اپنے ایک سجن بیلی کو پیچھے کھڑا کر لیا حالانکہ پیچھے خاتون سواری بھی موجود تھی اسکے بعد خاتون کے چہرے پر پریشانی واضح طور نمایاں ہے میری رائےمیں پر پروفیشن کیلئے ایک کوڈ آف کنڈکٹ ہونا چاہئے اخلاقیات کے قوانین ہونے چاہئیں جن پر عملدرآمد ہونا چاہئے

‏چین میں ایک 19 سالہ لڑکا ایک 29 سالہ بیوہ خاتون کی محبت میں گرفتار ہو گیا جو اُس زمانے میں ناقابلِ قبول رشتہ سمجھا جاتا...
10/05/2026

‏چین میں ایک 19 سالہ لڑکا ایک 29 سالہ بیوہ خاتون کی محبت میں گرفتار ہو گیا جو اُس زمانے میں ناقابلِ قبول رشتہ سمجھا جاتا تھا
اس جوڑے نے ساتھ رہنے کے لیے ایک دور دراز پہاڑی غار میں زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا اگلے 50 برسوں میں اُس شخص نے اپنی بیوی کے لیے پہاڑ سے نیچے اترنا آسان بنانے کی خاطر اپنے ہاتھوں سے پہاڑ میں 6,000 سیڑھیاں تراش دیں
آج حکومت نے اُن کے گھر اور راستے کو “لوو لیڈر” (Love Ladder) کے نام سے محفوظ کر لیا ہے اور اسے ایک عجائب گھر میں تبدیل کر دیا ہے تاکہ اُن کی محبت کی کہانی ہمیشہ زندہ رہے❤️

Kia mujhe koi like kre ga
10/05/2026

Kia mujhe koi like kre ga

Is picture may kia khas hai.
10/05/2026

Is picture may kia khas hai.

‏صرف 3 منٹ کی شادی! کویتی دلہن کا نکاح کے فوراً بعد طلاق کا مطالبہ؛ وجہ نے سب کو حیران کر دیا!محبت کی داستان یا مختصر تر...
10/05/2026

‏صرف 3 منٹ کی شادی!
کویتی دلہن کا نکاح کے فوراً بعد طلاق کا مطالبہ؛ وجہ نے سب کو حیران کر دیا!

محبت کی داستان یا مختصر ترین شادی؟
کویت میں ایک دلہن نے شادی کے محض 3 منٹ بعد ہی علیحدگی اختیار کر لی۔ ہوا کچھ یوں کہ رخصتی کے وقت دلہن کا پاؤں پھسل گیا جس پر دولہا نے اسے ہمدردی دکھانے کے بجائے "بیوقوف" (Stupid) کہہ دیا۔ دلہن کو یہ توہین برداشت نہ ہوئی اور اس نے اسی وقت جج سے نکاح ختم کرنے کی فرمائش کر دی۔ سوشل میڈیا پر اس فیصلے کو 'عزتِ نفس' کی مثال قرار دیا جا رہا ہے۔

‏لاہور ہائیکورٹ میں ایک ایسا دل دہلا دینے والا منظر دیکھنے میں آیا کہ لیڈی پولیس اہلکاروں کی آنکھیں بھی بھر آئیں۔ ایک می...
10/05/2026

‏لاہور ہائیکورٹ میں ایک ایسا دل دہلا دینے والا منظر دیکھنے میں آیا کہ لیڈی پولیس اہلکاروں کی آنکھیں بھی بھر آئیں۔ ایک میاں بیوی کے درمیان بچوں کی حوالگی کا مقدمہ زیرِ سماعت تھا۔ عدالت نے فیصلہ سنایا کہ بیٹا اور بیٹی ماں سے لے کر والد کے حوالے کیے جائیں۔

جب بھی دو لوگوں کے راستے جدا ہوتے ہیں بچوں کی زندگی کے نقصان کی تلافی کوئی نہیں کر سکتا

‏ہمارے بچے کیا بننا پسند کریں گے..؟ہماری ترجیحات زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ ...
10/05/2026

‏ہمارے بچے کیا بننا پسند کریں گے..؟
ہماری ترجیحات
زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ کما لیتا ہوں
مہک ملک کہتی ہے میں صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کروں تو تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہوں اور شادی کے فنکشن الگ سے
مشہور ٹک ٹاکر اسد (Sid Mr Rapper) بتاتا ہے کہ میں ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس سے ایک ماہ کا پچیس تیس لاکھ کما لیتا ہوں
اسی ملک پاکستان میں ایک ایم فل ٹیچر وہ پرائیویٹ سکول میں ایک ماہ کا اٹھائیس ہزار کما پاتا ہے
گاؤں کی مسجد کا امام ایک ماہ کا پندرہ بیس ہزار کماتا ہے.... اب زرا یہ بتائیں کہ ہماری نوجوان نسل دین کا علم حاصل کرے ، اعلی تعلیم حاصل کرے اور بھوک مرے
یا پھر
ٹک ٹاک ، ناچ گانا کر کے بہترین اور آسائشوں سے بھرپور زندگی گزارے..

Address

Punjab
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehak Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share