Badal&gap.pvt. co

24/03/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



‏فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھامگر ڈوبنا پڑاشداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہت...
04/03/2024

‏فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا
مگر ڈوبنا پڑا
شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا
نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی
مگر ایک لنگڑے مچھر نے مار ڈالا
یزید بھی لمبے عرصہ تک بادشاہت کرنا چاہتا تھا
مگر تین سال بعد ہی عبرتناک موت مر گیا
اور آگے اس کی نسل بھی مٹ گئی
ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے
مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا،
ظالموں کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے
جب اللہ کی پکڑ آتی ہے
تو کچھ کام نہیں آتا
سارا غرور ، گھمنڈ، تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے
آج کے فرعونوں کو بھی تاریخ سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے اس سے پہلے کہ رسی کھینچ لی جائے.

02/03/2024
14/02/2024

If you want to eliminate corruption, eliminate the root of corruption

اگر تم فساد ختم کرنا چاہتے ہو تو فساد کی جڑ کو ختم کرو

Hydro power energy.cell.2v.4A
22/03/2023

Hydro power energy.cell.2v.4A

12w 15w 18w 25w
13/03/2023

12w 15w 18w 25w

21/10/2022
21/10/2022

صبح بخیر

Address

Sohawa
49230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badal&gap.pvt. co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Badal&gap.pvt. co:

Share