Jadoon Autos & Batteries

Jadoon Autos & Batteries Batteries, Solar Panels, Fan and UPS Authorized Dealer

Permanently closed.
میزورم، انڈیا🇮🇳 میں خوبصورت نظم و ضبط ٹریفک جام. نہ اوور ٹیکنگ نہ یو ٹرن سب ٹریفک قوانین پر عمل کرتے ہیں ❤❤❤
28/03/2024

میزورم، انڈیا🇮🇳 میں خوبصورت نظم و ضبط ٹریفک جام. نہ اوور ٹیکنگ نہ یو ٹرن سب ٹریفک قوانین پر عمل کرتے ہیں ❤❤❤

17/01/2024

New stock

14/10/2023

انشااللہ کل بروز اتوار صبح 8 سے 1 بجے تک

‏رات کے ایک بجے یہ سیکورٹی گارڈ جنکی ایک فارمیسی پر ڈیوٹی ہے کھانا کھا رہے تھے تو میں نے کہا کہ کس وقت کا کھانا کھا رہے ...
11/10/2023

‏رات کے ایک بجے یہ سیکورٹی گارڈ جنکی ایک فارمیسی پر ڈیوٹی ہے کھانا کھا رہے تھے تو میں نے کہا کہ کس وقت کا کھانا کھا رہے ہیں۔
بولے کہ صبح ڈیوٹی پر آتے ہوے گھر سے کچھ روکھی سوکھی کھا کر نکلتا ہوں اور سارا دن بھوکا رہنا پڑتا کیونکہ جہاں ڈیوٹی ہے یہاں سے سستا کھانا نہیں ملتا۔
جن لوگوں کی یہ گارڈ لوگ حفاظت کرتے وہ اگر کھانا ان کو کھلا دیا کریں تو کیا فرق پڑتا ہے ؟
سارا دن ان کی آنکھوں کے سامنے ہزاروں لاکھوں کماتے ہیں تو دو تین سو روپے ان پر لگا دیا کریں۔اور جو لوگ خریداری کرکے نکلتے ہیں ان کو چاہیے کوئی سو پچاس جو کے اپ لوگوں کے لیے کچھ بھی نہیں لیکن ان کے لیے وہ بہت کچھ ھیں انکے ہاتھ میں تھما دیا کریں ۔۔۔۔الله بھی خوش ہوں گے اور اللہ پاک کی مخلوق بھی
جزاک اللّٰہ ________

18/09/2023

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jadoon Autos & Batteries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share