Yaseen swabi

Yaseen swabi Always open

0دنیا میں کل تقریباً 195 ممالک ہیں لیکن ان میں صرف ۸ آٹھ ممالک ایسے ہیں جنہوں نے ایٹم بم بنایا ہے پاکستان ان 8 ممالک میں...
09/04/2026

0دنیا میں کل تقریباً 195 ممالک ہیں لیکن ان میں صرف ۸ آٹھ ممالک ایسے ہیں جنہوں نے ایٹم بم بنایا ہے پاکستان ان 8 ممالک میں سے ہے سب سے پہلے 16 جولائی 1945ء امریکہ نے ایٹمی دھماکہ کیا پھر روس نے 29 اگست 1949 میں کیا اس کے بعد برطانیہ نے 3 اکتوبر 1952ء میں کیا پھر فرانس نے 13 فروری 1960 میں کیا اسکے بعد چین نے 16 اکتوبر 1964 میں کیا پھر انڈیا نے 18 مئی 1974 میں کیا اسکے بعد پاکستان نے 28 مئی 1998 میں کیا اور آخر میں شمالی کوریا نے 9 اکتوبر 2006 ء میں ایٹمی دھماکہ کیا ان 195 ممالک میں یہ 8 ممالک کے ساتھ سب سے خطرناک ہتھیار موجود ہے اگر ان تمام ممالک کے ایٹم بم ایک ساتھ ببلاسٹ ہوئے تو کروڑوں لوگ سیکنڈوں اور منٹوں میں مرجائیں گے شکر ہے کہ ہم نے ایٹم بم بنایا ہے کیونکہ ایٹم بم بنانا آج کل مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے،،،،،،، امریکہ ہی کی وجہ سے کوئی ملک ایٹم بم بنانے کی جرات نہیں کرتا، ایران آپ کے سامنے ہے امریکہ انہیں ایٹم بم بنانے سے روک رہا ہے ایٹم بم کام کیسے کرتا ہے؟؟ سب سے پہلے تو یہ جاننا ضروری ہے۔ کہ ایٹم بم جہازوں سے گرائے جاتے ہیں۔۔۔ ان کو جہاز کے اندر فیٹ کرتے ہیں پھر متعلقہ جگہ پر گراتے ہیں،،،،،، ایٹم بم سطح زمین سے تقریباً سو 100 میٹر کی بلندی پر پھٹتا ہے۔ پہلے ایٹم کے ٹوٹنے کے سیکنڈ کے "ہزارویں" حصے میں"ایٹم بم" کے اندر سب "ایٹموں" کو نیوٹرون توڑ ڈالتے ہیں۔۔۔۔ ایٹموں کے ٹوٹنے سے فوری طور پر 100 میٹر بلندی پر، انتہائی تیز روشنی کا ایک بہت بڑا گولہ نمودار ہوتا ہے، جس کے سامنے سورج کی روشنی سیاہ پڑ جاتی ہے۔ یہ روشنی اس قدر تیز ہوتی ہے کہ زمین پر چلنے"پھرنے" والے انسان مرنے اور بھاپ بن کر اڑ جانے سے پہلے اپنی بینائی سے فوراً محروم ہو جاتے ہیں۔روشنی کا گولہ انتہائی تیزی سے زمین کی جانب بڑھتا ھے اس وقت اس جگہ کا درجہ حرارت تقریباً سورج جتنا ہو جاتا ہے،، جس کی گرمی سے تقریباً دو کلومیٹر دائرے کے اندر انسان جانور درخت عمارتیں گاڑیاں ایک سیکنڈ میں دھواں بن کر اڑ جاتی ہیں۔ دو تین کلومیٹر کے دائرے میں تباھی کا یہ حال ھو جاتا ہے جیسے کسی نے بہت بڑے جھاڑو سے، زمین مکمل طور پر صاف اور ہموار کر دی ہو۔ ایٹم بم پھٹنے کے ساتھ ہی ایک ھولناک دھماکہ ھوتا ھے۔ جب کہ دوسرا "دھماکہ گولہ" زمین سے ٹکرانے کے بعد ہوتا ہے جس کی شدت پہلے دھماکے سے دو سو 200 گنا زیادہ ہوتی ہے۔ پہلا دھماکہ جو فضا میں ہوتا ہے وہ ہوا میں ایک زبردست ارتعاش کی لہر پیدا کرتا ہے ہزاروں میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آگ جیسی گرم ہوا آندھی کی شکل میں "دھمممماکے" والی جگہ سے پیدا ہوکر چاروں طرف پھیلتی ہے جو اس قدر طاقتور ہوتی ھے کہ ایک بہت بڑے "ٹرالے" سے بھی ٹکرائے جائے تو اسے "توڑ"کر ریزہ ریزہ کر دے اس طاقتوار ہوا کے طاقت کے سامنے بڑی بڑی بلڈنگیں جو دھماکے والی جگہ سے تین چار کلومیٹر دور ہوتی ہیں۔ تنکوں کیطرح بکھر جاتی ہیں۔ہر طرف ملبہ ہی ملبہ دکھائی دینے لگتا ہے۔ پہلے دھماکے کے "فورا" بعد دوسرا دھماکہ ھوتا ھے جس کی وجہ سے زمین میں زلزلے کی ایک شدید لہر پیدا ہوتی ہے۔اس شدید زلزلے کی وجہ سے نو دس کلومیٹر تک موجود "عمارتوں" کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ انسانوں کے کانوں کے پردے پھٹ جاتے ہیں۔۔۔ ایٹموں کے ٹوٹنے سے نہ نظر آنے والی ریڈیائی شعاعوں اور نیوٹرونوں کا ایک سیلاب سا آ جاتا ھے،،،،،، جو ہر جاندار کے جسم کے آرپار ہو جاتی ہیں نیوٹرون خون کے سفید خلیوں کو تباہ کر دیتا ہے۔ دھماکے والی جگہ سے زمین پر پھیل جانے والی گرم ھوا کے علاوہ گرم ہوا کا ایک طوفان ایٹمی ذرات کو لیکر "آسمان" کی جانب بلند ہو جاتا ھے آسمان پر بادل بن جاتے ہیں اور ایک ایسی بارش اردگرد کے علاقوں پر برسنے لگتی ہے، جس میں خطرناک تابکار ذرات ہوتے ہیں بارش کے وہ قطرے جہاں پر بھی گرتے ہیں اسکے جسم کو گلا کر رکھ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایٹمی دھماکے سے خارج ھونے والی تابکار شعاعیں جس جس انسان کے جسم سے گذرتی ہیں۔۔ وہ انسان بچے پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم کوجاتا ہے۔ اگر ان کے ہاں اولاد پیدا بھی ہوتی ہے تو جسمانی طور پر معذور ہوتی ہے۔ جہاں دھماکہ ہوا ھوتا ہے۔ وہاں عرصہ دراز تک انسانی آبادی کا رہنا ناممکن ہو جاتا ہے۔۔ ایٹم بم کی تباہ کاری ایک دائرے کی شکل میں ہوتی ہے۔۔ جتنا زیادہ طاقتور بم ھوگا تباہی کا "دائرہ" بھی اتنا ھی وسیع ہوتا چلا جائے گا۔ اگر خدا نخواستہ عالمی جنگ شروع ہوئی تو کچھ بھی نہیں بچے گا،،،،، کیونکہ ہر ایک ملک کے ساتھ سو سے اوپر ایٹم بم موجود ہے۔۔ صرف امریکہ اور روس کے ساتھ تین تین ہزار سے زیادہ ایٹم بم موجود ہے پاکستان کے پاس 170 کے قریب ایٹم بم موجود ہے ایٹم بم کو ہدف تک پہنچانے کے لیے ہوائی جہاز (بمبار طیارے)، بحری جہاز (آبدوزیں)، یا میزائل بھی استعمال کیے جاتے ہیں

03/01/2026

اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔اگر کس...
23/10/2024

اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔
Yaseen swabi

ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ...
17/01/2024

ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﻥ ﻧﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﯾﻮﺭﭖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ، ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺻﺮﻑ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮ ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺩﻝ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﺎﺋﯽ ﭘﺎﺱ ﮐﺮﻭﺍ ﮐﺮ ﻣﺼﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺩﻥ ﮔﻦ ﮔﻦ ﮐﺮ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﻟﮕﺎ۔
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﭘﮭﻴﻨﮑﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ؟
ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ، ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﯾﮧ ﻗﺪﻡ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﭘﮭﯿﻨﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺑﮩﺖ ﮔﻮﺷﺖ ﺑﮭﯽ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﮑﺎ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ۔
ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﮔﺌﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺗﻨﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺑﺲ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﺎ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮﮞ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺴﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ۔
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﺳﺎﺭﺍ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻟﻮ ، ﯾﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺴﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻟﮯ ﻟﯿﻨﺎ۔
ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺯﻣﺮﮦ ﮐﮯ ﻣﻌﻤﻮﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮﮔﯿﺎ ، ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ، ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﺍﺋﮯ ، ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺴﻠﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﭖ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﺮﻭﺍ ﺁﺋﯿﮟ۔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﻮﺭﭖ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﺍﺋﮯ ، ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺟﮍ ﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔
ﺍُﺳﮯ ﻭﮦ ﮔﻮﺷﺖ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﯿﻮﮦ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﻋﻼﺝ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺗﻢ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺒﯽ ﷺ ﻧﮯ ﺳﭻ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺻﺪﻗﮧ ﮨﺮ ﺑﻼ ﮐﻮ ﭨﺎﻟﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق عطا فرماہیں آمین

پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگانے کے فائدےیہ تحریر انیب شاہد صاحب کی وال سے کاپی کی گئی ہےہم ایک انمول راز و عمل بیان کررہے ہیں...
23/12/2023

پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگانے کے فائدے
یہ تحریر انیب شاہد صاحب کی وال سے کاپی کی گئی ہے

ہم ایک انمول راز و عمل بیان کررہے ہیں امید کہ پسند آئے گا
اور آپ اسے اپنی بھلائی کی خاطر خاطر میں لاکر اس پر عمل بھی کریں گے.

ایک شخص نے کہا کہ
میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے،
نہ کمر جھکی،
نہ جوڑوں میں درد،
نہ سر درد،
نہ دانت ختم،
ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے حکیم نے مشورہ دیا تھا
(اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا)کہ
سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں.
اس سے آپ بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے.
چنانچہ ہم نے اس پر مداومت کے ساتھ عمل کیا
بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔

ایک طالب علم نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ
بچپن میں میری نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔

‎ #ایک تاجر نے اپنا واقعہ بیان کیا کہ
میں چترال میں سیر و تفریح کرنے گیا ہوا تھا
وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی
میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟
میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا کہ
آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں
وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا
اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔

ہم نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا ہے اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔
پر سکون نیند کیلئے نیند کی گولیوں سے بہتر کام کرتا ہے.
واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے.

# ہمیں معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔

یہ ٹوٹکہ بہت ہی پرانا ہے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی مائیں تیل سے مالش کرتی چلی آرہی ہیں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں۔

روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دیں اس عمل سے پاؤں کا درد ختم ہوجائےگا۔

پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی ہو چلنے پر تھکن سے چور ہو جاتے ہوں تورات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کردیں صرف 2 دنوں میں پاؤں کی سوزش دور ہوجائےگی ۔

عام طور سے بہت سے لوگوں کو تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا ہے.
ایسی حالت میں لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کردینے سے تکلیف سرے سے دور ہوجائےگی۔
یہ ایک مجرب عمل ہے.

تھائیرائیڈ کی حالت میں ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا ہو تھا تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کریں اس سے بہت سکون ملےگا ۔

پاؤں سن ہو رہے ہوں تھے تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کریں دو دن میں بہت زیادہ فرق معلوم ہوگا۔

ایک صاحب نے اپنا تجربہ بیان کیا کہ
بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ،
اب اس سے میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے
اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔
پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا ہو تو پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کریں اور پر سکون نیند کے مزے لیں.
کمر میں بہت درد ہو تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کریں .
اور اس ٹوٹکہ سے کمر کے درد کو دور بھگائیں.
اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں۔

ایک مغلیہ راز :۔

راز بالکل آسان نہایت مختصر ، ہر جگہ اور ہر شخص کے لئے کرنا بہت آسان ۔کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں پر لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا
کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں.
پھر قدرت کا کمال دیکھیں.
آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں,
جوتے صاف کرتے ہیں ،
تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔

‎ #قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب(Acupressure Points) (ایکوپریشر پوائنٹ) ہوتے ہیں۔
جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔
اس کوFoot Reflexogyکہا جاتا ہے۔
پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی سے علاج کیا جاتا ہے.
Yaseen swabi

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉 Yaseen swabi
31/08/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉 Yaseen swabi

صدقہ جاریہکینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے !                                                               اوش اسٹیٹ میڈ...
31/08/2023

صدقہ جاریہ
کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے !
اوش اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ، ماسکو ، روس کے کینسر کے ماہر۔ گپتا پرساد ریڈی (بی وی) کہتے ہیں کہ کینسر کوئی مہلک بیماری نہیں ہے ، بلکہ لوگ اس سے صرف بے حسی کی وجہ سے ہی مر جاتے ہیں۔
ان کے مطابق ، اگر صرف دو طریقوں پر عمل کیا جائے تو کینسر ختم ہوسکتا ہے۔ طریقے یہ ہیں: -
1_ پہلے ہر طرح کی چینی کھانا چھوڑ دیں۔ کیونکہ ، اگر آپ کو اپنے جسم میں شوگر نہیں ملتی ہے تو ، کینسر کے خلیات قدرتی یا قدرتی طور پر ختم ہوجائیں گے۔
2 _ اس کے بعد ایک گلاس گرم پانی میں ایک لیموں کا چمچ مکس کریں۔ اس لیموں ملا ہوا گرم پانی کو خالی پیٹ پر صبح تین بجے صبح کھانے سے پہلے پی لیں۔ کینسر ختم ہو جائے گا۔
میری لینڈ کالج آف میڈیسن کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کیموتھریپی سے ہزار گنا بہتر ہے۔
3۔ روزانہ صبح اور رات تین چمچ نامیاتی ناریل کا تیل کھائیں ، اس سے کینسر کا علاج ہوگا۔
شوگر سے گریز کرنے کے بعد درج ذیل میں سے کسی بھی دو معالجے میں سے ایک لیں۔ کینسر آپ کو تکلیف نہیں دے سکتا۔ تاہم ، غفلت یا بے حسی کا کوئی عذر نہیں ہے۔
نوٹ کریں کہ لوگوں کو کینسر سے بچانے کے لئے۔ گپتا پرساد گذشتہ پانچ سالوں سے اس معلومات کو سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع سے پھیلارہا ہے۔
انہوں نے سب کو جاننے کا موقع فراہم کرنے کے لئے اس معلومات کو پھیلانےکی درخواست کی۔
انہوں نے کہا ، "میں نے اپنا کام کیا۔ اب آپ اپنا کام کریں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو کینسر سے بچائیں! کینسر کے ماہر گپتا پرساد ریڈی نہ صرف ایک ڈاکٹر ہیں بلکہ ایک مسیحا بھی ہیں!
Yaseen swabi

❤️🥀
31/08/2023

❤️🥀

Right❤️🥀
31/08/2023

Right❤️🥀

تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو2k23
29/06/2023

تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
2k23

Address

Sokhta
Swabi

Telephone

+923472589709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaseen swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaseen swabi:

Share