Hafez Electric store

Hafez Electric store “Welcome to the official page for Hafiz Electric Store! Follow along for inspiring electric

22/02/2026
21/02/2026
Ac/Dc Fans & Ac inverter 30 watt حافظ الیکٹرک سٹور گلوڈھیری صوابی 03131907670
01/02/2026

Ac/Dc Fans & Ac inverter 30 watt
حافظ الیکٹرک سٹور گلوڈھیری صوابی
03131907670

25/12/2025

مفتی شمائل ندوی صاحب

واشنگ مشین اور ڈرائر اور الیکٹرک ہیٹر مناسب ریٹ پر دستیاب ہے حافظ الیکٹرک سٹور گلوڈھیری صوابی 03131907670
13/12/2025

واشنگ مشین اور ڈرائر اور الیکٹرک ہیٹر مناسب ریٹ پر دستیاب ہے
حافظ الیکٹرک سٹور گلوڈھیری صوابی
03131907670

وارننگ ، ہوشیار رہیں:‏یہ سپرنگ نما ہیٹر سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کہ اسکے استعما...
27/11/2025

وارننگ ، ہوشیار رہیں:
‏یہ سپرنگ نما ہیٹر سردیوں میں پانی کو
گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کہ اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے ۔
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ۔ ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو ۔
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ ٹچ کریں۔
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نہ ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھوئیں ۔
❣️❣️ Home 🏠 🏡 ❣️❣️

Address

Swabi

Telephone

+923131907670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafez Electric store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafez Electric store:

Share