Saeed Iqbal Yousafzai

Saeed Iqbal Yousafzai Mobile Hardware & Softwers

15/11/2024
25/12/2021

کسی دوسرے کو خاص بنانے کے لیے خود کو عام بنانا پڑتا ہے

*🌴🌴🌴 کھجور کے فاٸدے🌴🌴🌴*کھجور ایک ایسا پھل ہے جو بے بہا طبی فوائد کا حامل ہے اور ماہرین کے مطابق ہر شخص کو روزانہ 10کھجور...
26/10/2021

*🌴🌴🌴 کھجور کے فاٸدے🌴🌴🌴*
کھجور ایک ایسا پھل ہے جو بے بہا طبی فوائد کا حامل ہے اور ماہرین کے مطابق ہر شخص کو روزانہ 10کھجوریں لازمی کھانی چاہئیں۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں اس کے ایسے فوائد گنوائے ہیں کہ جان کر آپ اسے اپنی روزانہ کی خوراک کا لازمی حصہ بنا لیں گے۔ یہ فوائد درج ذیل ہیں۔
کھجور میں چکنائی بہت کم ہوتی ہے اور کولیسٹرول بالکل نہیں ہوتا۔
کھجور پروٹین سے بھر پور ہوتی ہے۔ اس میں کئی طرح کے پروٹینز ہوتے ہیں جو باقی صحت کے ساتھ ساتھ ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔
کھجور میں بی1، بی 2، بی 3، بی 5، اے 1اور سی سمیت کئی طرح کے وٹامنز بھی ہوتے ہیں اور روزانہ 10کھجوریں کھانے سے آپ کے جسم میں وٹامنز کی کمی نہیں ہوتی۔
کھجوریں جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہیں۔ لہٰذا کچھ کھجوریں دفتر یا کام کی جگہ پر بھی رکھنی چاہئیں اور جب بھوک محسوس ہو تو کھجوریں ہی کھانی چاہئیں۔صرف دو کھجوریں آپ کو 40گرام کاربوہائیڈریٹس فوری طور پر فراہم کرتی ہیں۔
کھجور پوٹاشیئم سے بھی بھرپور ہوتی ہے اور اس میں سوڈیم بہت کم پایا جاتا ہے اور یہ آمیزہ عصبی نظام کی مضبوطی کے لیے انتہائی مفید ہے۔کھجور میں پایا جانے والا پوٹاشیئم سٹروک سے بھی بچاتا ہے۔
کھجور میں آئرن وافر مقدار میں پایا جاتا ہے، جو جسمانی کمزوری کو رفع کرتا ہے اور ہیموگلوبن کی مقدار کو مستحکم رکھتا ہے۔
کھجور قبض سے بھی نجات دلاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے روزانہ پانی میں بھگوئی ہوئی کھجوریں کھانی چاہئیں۔ یہ آپ کے بول و براز کے نظام کو درست کر دیں گی۔
کھجور وزن بڑھانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں چنانچہ جو لوگ کمزوری کے باعث انتہائی دبلے پتلے ہو چکے ہیں انہیں کھجوریں لازمی استعمال کرنی چاہئیں۔
کھجور مردوخواتین کی جنسی کمزوری کے لیے بھی اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ جنسی کمزوری کے مریضوں کو چاہئیے کہ روزانہ رات کو کھجوریں بکری کے دودھ میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح یہ کھا لیا کریں۔
کھجور ایبڈومینل کینسر سے بھی بچاتی ہے۔ اس سے معدے میں تیزاب پیدا ہوتا ہے جو معدے کو کینسر سے بچاتا اور سرد رکھتا ہے۔ان میں فائبر بھی ہوتا ہے جو معدے کے لیے مفید ہوتا ہے اور بلڈپریشر کو بھی اعتدال پر رکھتا ہے۔
کھجور میں میگنیشیم بھی پایا جاتا ہے جو جسم کو کیلشیئم جذب کرنے میں مدد دیتا ہے جس کے نتیجے میں انسان کی ہڈیاں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔
وٹامنز، پروٹینز، کیلیشیم، فاسفورس، آئرن اور دیگر تمام غذائی اجزاء ہونے کے باعث کھجور جلد کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتی ہے، یہ جلد کو نرم وملائم ، جانداراور لچکدار بناتی ہے، چہرے سے چھائیاں وغیرہ ختم کرتی ہے اور عمررسیدگی کے آثار کو مٹاتی ہے۔
کھجور بالوں کی مضبوطی کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ 2سے 3کھجوریں روزانہ کھانے سے بالوں کے فولیکلز مضبوط ہوتے ہیں جس سے بال مضبوط، نرم اور چمکدار ہوتے ہیں۔ ماہرین کھجور کو بالوں کے صحت کے لیے آئیڈیل خوراک قرار دیتے ہیں۔

09/10/2021

Once upon a time hahaha

09/10/2021

دل میں برائی رکھ کر خدا کے گھر نہیں جایا کر تے صاحب
وہ سجدے صاف کپڑے دیکھ کر نہیں بلکہ دل کو دیکھ کر قبول کرتا ہے

08/10/2021

Hey

27/09/2021

احساس نہیں تو کوئی رشتہ معتبر نہیں

Address

Swabi
23304

Telephone

+923138698566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Iqbal Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed Iqbal Yousafzai:

Shortcuts

Share