01/09/2026
ہائی سن کا Dietrisun ایک جامع ملٹی نیوٹرینٹ فارمولا ھے جو خاص طور پر وزن کو کنٹرول کرنے اور جسم کو فٹ اور سمارٹ بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے تیار کیا گیا ھے۔
یہ عام سپلیمنٹ نہیں بلکہ 25 طاقتور اجزاء کا ایسا کمبینیشن ھے جو آپ کے میٹابولزم کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ھے۔
کاربوہائیڈریٹ میٹابولزم کو معمول پر رکھنے میں مدد دیتا ھے
• جسم کی اضافی چربی کو کنٹرول کر کے لین مسلز کو برقرار رکھنے میں مددگار
• ڈائٹ اور ورزش کے ساتھ بہترین نتائج حاصل کرنے میں آپ کا ساتھی
• جسم کو چست، توانا اور متحرک رکھتا ھے
https://hisunpharma.pk/product/dietrisun-fat-control/