TMall

TMall Welcome to TMall – your go-to hub for all your needs in Talagang City

28/02/2024

ٹیمال سیلر ایپ تلہ گنگ پر اپنے آن لائن سٹور کی سیٹنگ کیسے کی جاتی ہے اور پراڈکٹس کیسے ایڈ کی جاتی ہیں۔ مکمل تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں

ہم آپ کے لئے تلہ گنگ کا پہلا آن لائن شاپنگ مال لے کر آ رہے ہیں۔یہ ایک مکمل آن لائن شاپنگ مال ہو گا جس میں تلہ گنگ کے...
01/02/2024

ہم آپ کے لئے تلہ گنگ کا پہلا آن لائن شاپنگ مال لے کر آ رہے ہیں۔یہ ایک مکمل آن لائن شاپنگ مال ہو گا جس میں تلہ گنگ کے شہری موبائل ایپ اور ویب سائٹ کے ذریعے تلہ گنگ کے مشہور سٹورز سے چیزیں ایکسپلور کر سکیں گے اور آرڈر کر سکیں گے۔ ٹی مال مختلف پورشن پر مشتمل ہو گا جس میں ، گراسری، ہوٹل، فارمیسی، گھر کا کھانا اور باقی تمام اقسام کی اشیا فروخت کے لئے موجود ہوں گی۔ یہ مال گاہک اور دوکاندار دونوں کے لئے مفید ہو گا۔ تلہ گنگ مال میں کسی بھی کیٹیگری میں کوئی بھی سٹور ، کاروبار یا ہوم کچن بالکل فری اوپن کیا جا سکتا ہے۔ سٹور یا دوکان تلہ گنگ مال کی موبائیل ایپ یا ویب سائٹ سے رجسٹر کی جا سکتی ہے ۔اگر آپ دوکاندار ہیں تو اس کے ذریعے آپ اپنی اشیا کی رسائی گھر گھر پہنچا سکتے ہیں۔اور اگر آپ گاہک ہیں تو گھر بیٹھے کوئی بھی چیز اپنے گھر میں ڈیلیور کروا سکتے ہیں۔تلہ گنگ مال ایسے لوگوں کے لئے بھی ایک سنہری موقع لے کر آ رہا ہے جواپنے گھر سے کوئی بھی پراڈکٹ بنا کر فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

18/01/2024

Address

Talagang
48100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TMall:

Share