Zero Point Links

Zero Point Links Availability..........................
1. Photostate
2. Mobiles, Accessories and Repairing
3. Compu

21/05/2024

‏بل گیٹس نےCSS نہیں کیا.
جیک ما نےCSSنہیں کیا.
اسٹیوجابز نےCSsنہیں کیا.
مارک زکر برگ نےCSSنہیں کیا

ان کی ایک ایک کمپنی کی قیمت پاکستان کے ستر سال کےقرض سےزیادہ ہے. ❣️
اگر وہ CSS کرلیتےتوآج صرفDCلگےہوتے
قوم کوافسر نہیں تخلیقی ذہن کے لوگ چاہئیں.❣️

اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں ہے؟
اور TCS میں ایک بھی CSS آفیسر کام نہیں کرتا لیکن TCS پاکستان پوسٹ سے زیادہ منافع میں کیوں ہے؟
آپ پاکستان ریلوے کا حال دیکھ لیں؟
آپ پاکستان میں پولیس کا حال دیکھ لیں؟‏
آپ پاکستان کے تمام بڑے اور اربوں روپے منافع کمانے والے
ادارے دیکھ لیں وہاں کوئی CSS افسر نہیں ہے تمام کامیاب اور منافع بخش اداروں میں آپ کو پروفیشنل لوگ ملیں گے۔
اینگرو گروپ
عارف حبیب گروپ
ڈی جی خان سیمنٹ سمیت تمام کامیاب ادارے پروفیشنل لوگ چلا رہے ہیں
دنیا میں پروفیشنل لوگوں انجینئرز، ڈاکٹرز اور سائنسدانوں اور اساتذہ کی عزت ہے ‏ایسے پروفیشنلز جو اپنے ممالک کو آسمان تک لے گئے اور بدقسمتی میں ہمارے ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہےایک پروفیشنل ڈاکٹر اور انجنیئر کے اوپر ڈپٹی کمشنر رعب جماتا ہے
جس کی قابلیت صرف ایک امتحان CSS پاس کرنا ہے ‏اگر انگریزی کو سی ایس ایس سے نکالا جائے تو پاس کرنے والے ہزاروں امیدوار ہونگے

عرب ممالک میں سی ایس ایس جیسا امتحان نہیں ہوتا پر وہاں کے مضبوط اداروں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے
جاپان اور تائیوان کے پاس کوئی قدرتی وسائل نہیں لیکن وہ ٹیکنالوجی میں دنیا سے آگے ہیں ‏پاکستان کو ترقی کے لئے سرکاری افسر شاہی نہیں بلکہ ڈاکٹرز ۔سائنسدانوں اور چاہئیں.❣️ا

27/06/2022
All type of new cell phones available with chip prices Brands, Infinix .Vivo .Nokia .Techno. Oppo
26/06/2022

All type of new cell phones available with chip prices

Brands, Infinix .Vivo .Nokia .Techno. Oppo

Online Apply start for various post's in kpk education Department from 15 December till 31 December for online apply vis...
15/12/2021

Online Apply start for various post's in kpk education Department from 15 December till 31 December for online apply visit zero point communication near Bajauro Chowk
03419000502

وہ تمام مسافر بھائی جو واپس امارات U.A.E جانا چاہتا ہے ویکسین رجسٹریشن کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔زیرو پوائنٹ لنکس تالا...
24/08/2021

وہ تمام مسافر بھائی جو واپس امارات U.A.E جانا چاہتا ہے ویکسین رجسٹریشن کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔

زیرو پوائنٹ لنکس تالاش نزد باجورو چوک۔رابطہ نمبر 03419000502

23/08/2021

سٹیٹ بینک اور حکومتِ پاکستان نےپبلک سیکٹر یونیورسٹیز اور کالجز کے طلباء کیلئے دس سال کی اسٹوڈنٹ لون اسکیم کا اجراء کردیا ہے۔
جس میں ٹیوشن فیس ، ہاسٹل اور کتابوں کے اخراجات شامل ہیں
اب طلباء کو پڑھائی کے دوران پارٹ ٹائم جاب سے نجات مل جائیگی جو فیس کی ادائیگی کیلئے کرنی پڑتی تھی۔ اور دس سال کی آسان اقساط میں قرضہ واپس کرنا ہوگا
اس اسکیم کی تمام تفصیلات بشمول درخواست فارم ، اہل جامعات کی لسٹ درج ذیل لنک پر موجود ہیں
application form available with us Zero point communication talash near Bajauro Chowak
cell:03419000502

وہ تمام  سعودی اورسیز بھائی جنہوں نے کووڈ ویکسین کے دونو ں خوراک لے ہو وہ اپنا رجسٹریشن وزارہ صحہ کے پورٹل  پر آنلان جمع...
22/08/2021

وہ تمام سعودی اورسیز بھائی جنہوں نے کووڈ ویکسین کے دونو ں خوراک لے ہو وہ اپنا رجسٹریشن وزارہ صحہ کے پورٹل پر آنلان جمع کرنے کیلئے ہماری ساتھ رابطہ کریں
پتہ :زیرو پویئنٹ لنکس تالاش کلپانی بازار نزد باجوڑو چوک 03419000502

12/08/2021

AIOU
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یتیم بچے بچیوں کے لیے میٹرک سے بیچلر لیول تک فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی یتیم بچہ بچی ہے جو تعلیم حاصل کرنا چاہے تو انکو لازمی اطلاع دیں کہ وہ اپنے علاقے کے ریجنل آفس رابطہ کریں تا کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ داخلے کی آخری تاریخ 16 اگست ہے۔
طلب دعا
ایڈمن Sanaullah

28/07/2021

*اطلاع عام*
تمام ٹیچر صاحبان سے گزارش ہے کہ جن بچوں کی والدہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا احساس کفالت پروگرام کی طرف سے امداد ملتی ہے ان بچوں کو ب فارم کے ہمراہ قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس ریفر کریں تاکہ ان کا وظیفہ جاری ہو سکے۔ شکریہ
یہ معلومات تمام ٹیچرز صاحبان
کے ساتھ شیئر کر دیں۔

احساس/BISP
وسیلہ تعلیم پروگرام میں بچے اور بچیوں کیلئے وظیفہ کی رقم بڑھا دی ہے۔
بورڈ نے منظوری دیدی

احساس/BISP
حکومت نے "وسیلہ تعلیم پروگرام" کا دائرہ بڑھا کر نرسری سے بارہویں کلاس تک کر دیا ہے۔ اب سیکنڈری اور ہائیر سکینڈری سکول کے بچے بھی وظیفہ حاصل کر سکیں گے

احساس/BISP
وسیلہ تعلیم پروگرام میں وظیفہ کی رقم
پرائمری (1500-2000) روپے
سیکنڈری (2500-3000)روپے
ہائیر سیکنڈری (3500-4000) روپے
**

Address

Talash Khyber Pakhtunkhwa
Talash

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+923419000502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zero Point Links posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zero Point Links:

Share