30/09/2026
سانحہ حیدرآباد 30 ستمبر 1988:
جب کئی گاڑیوں میں سوار مسلح قوم پرست دہشت گردوں نےمہاجر اکثریتی شہر حیدرآباد میں داخل ہوکر لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، آدھے گھنٹے تک موت کا یہ کھیل جاری رہا ، 300 سے زائد معصوم مہاجر مرد ، خواتین اور بچے خون میں نہلا دئیے گئے، پولیس، انتظامیہ غائب۔