18/05/2025
جیکارڈ سنگل شرٹ ❣️
عید کے لیے جیکارڈ (بروشا) سنگل شرٹ ڈیجیٹل پرنٹٹڈ میں پریمیم کوالٹی ہے۔
یہ لان شرٹ دیکھیے
مکمل جیکارڈ (بروشا) ڈیجیٹل پرنٹٹڈ سنگل شرٹ ہے۔
فرنٹ بیک بازو، بارڈرز،
ٹوٹل جیکارڈ، ڈیجیٹل پرنٹٹڈ ہے۔
قیمت 1500 بمعہ ڈی سی ہے۔
تو دیکھیے ، پسند کیجیے ، خریدیے ❣️
آرڈر وٹس ایپ پر۔
✨ ایک اور خاص اعلان! ✨
رمضان المبارک کے آغاز سے لے کر عید سے قبل جو برادر عزیز ہمارے پیج کو لائک، فالو کرنے کے بعد ممبر میں سے مسلسل سب سے زیادہ ایکٹو رہے گا اور ہماری ہر پوسٹ پے لائک،کمنٹ اور شیئر کرنے کے بعد ٹاپ فین بن جائیں گے، ان کے نام قرعہ اندازی میں شامل کیے جائیں گے۔ خوش نصیب قرعہ اندازی میں نکلنے والے تین ٹاپ فینز کو خصوصی تحائف دیے جائیں گے، ان شاءاللہ! 🎁🌹
محبتیں سلامت رہیں! ❤️🌹