Govt Employee Forms and News

Govt Employee Forms and News Ghulam Mustafa M.Phil Education ,writer of book,, THE DRIVE OF EDUCATION

06/07/2026
For Govt Teacher in Punjab
29/03/2026

For Govt Teacher in Punjab

27/03/2026

ریٹائرمنٹ/ ٹرانسفر

کے اگلے روز ہی آپ اپنے کولیگز اور سکول کے لیے بالکل اجنبی ہو جائیں گے اور ایک ماہ بعد آپ کا نام بھی اکثر کولیگ بھول جائیں گے ، لہذا تبادلہ یا ریٹائرمنٹ کے وقت آپ کے لیے کی گئی قصیدہ گوئی اکثر و بیشتر مصنوعی الفاظ کی سودا بازی اور فرضی رسومات ہوا کرتی ہیں

بہر حال کسی بھی ورکنگ سٹیشن سے (ہر قسم کے شر اور بیماری سے محفوظ رہ کر) باعزت رخصت ہوجانا بھی کسی نعمت سے کم نہ ہے شکر ادا کیجیے اور اگلے سٹیشن پر اپنا تدریسی سفر ایمانداری سے شروع کیجیے !!

موت کی بھی یہی فلاسفی ہے !
کوئی کسی کو نہیں یاد رکھتا ہے !
اللہ تعالیٰ اشرف خان ملکانی پر اپنی بے پناہ رحمت نازل فرما ئے ک

27/03/2026

*🌟 دہم کلاس (میٹرک) کے چیمپئنز کے لیے امتحان میں کامیابی کی خاص تجاویز 🌟*
پیارے طلباء! بورڈ امتحانات میں صرف محنت نہیں، بلکہ "سمارٹ ورک" اور بہترین پریزینٹیشن آپ کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔ ان سنہری اصولوں پر عمل کریں:

`وقت کی پابندی:`
پیپر شروع ہونے سے کم از کم 30 منٹ پہلے امتحانی مرکز پہنچیں تاکہ آپ کا ذہن پرسکون رہے۔
`سامان کی پڑتال:`
گھر سے نکلنے سے پہلے اپنی رول نمبر سلپ اور مکمل جیومیٹری بکس (قلم، مارکر، رولر، انک، کیلکولیٹر) لازمی چیک کریں۔
`معروضی (MCQs) پر گرفت:`
تیاری کے دوران معروضی سوالات کو بار بار دہرائیں، یہ پورے نمبر حاصل کرنے کا سب سے آسان ذریعہ ہیں۔
`سوالیہ پیپر کا مطالعہ:` پیپر ملتے ہی جلد بازی نہ کریں۔ پہلے 5 منٹ پورا پیپر غور سے پڑھیں اور سوالات کا انتخاب کر لیں۔
`بہترین آغاز:`
جو سوال آپ کو سب سے زیادہ اچھا یاد ہو، اسے سب سے پہلے حل کریں۔ آپ کا پہلا تاثر (First Impression) ممتحن پر بہت اچھا پڑتا ہے۔
`پریزینٹیشن اور لکھائی:`
مارکر کا صحیح استعمال کریں، سرخیوں (Headings) کو نمایاں کریں اور پیپر کو صاف ستھرا رکھیں۔ اچھی پریزینٹیشن آپ کے نمبروں میں 10% سے 15% تک اضافہ کر سکتی ہے۔
`سوالات کا انتخاب:`
ہر سیکشن میں ان سوالات پر نشان لگا لیں جو آپ نے کرنے ہیں، تاکہ حل کرتے وقت بار بار سوچنا نہ پڑے۔
`ٹائم مینجمنٹ:`
اپنی کلائی پر گھڑی لازمی پہنیں۔ کوشش کریں کہ پیپر وقت سے 10 منٹ پہلے مکمل کر لیں تاکہ ایک بار نظرِ ثانی (Revision) کا موقع مل سکے۔
`صحت اور نیند:`
پیپرز کے دوران مسلسل جاگنے سے گریز کریں۔ 6 گھنٹے کی نیند لازمی لیں تاکہ پیپر کے دوران آپ کا دماغ تھکاوٹ کا شکار نہ ہو۔
`خود اعتمادی اور دعا:`
اپنی محنت پر بھروسہ رکھیں، مثبت سوچیں اور اللہ تعالیٰ سے کامیابی کی دعا مانگتے رہیں۔

*🔥 یاد رکھیں: مستقل مزاجی اور سمارٹ سٹڈی ہی آپ کی کامیابی کی کنجی ہے! 🔥*

*نیک تمنائیں،*

Punjab Schools will be open from 1st April
27/03/2026

Punjab Schools will be open from 1st April

About Govt employee
27/03/2026

About Govt employee

Address

Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Employee Forms and News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category