25/08/2026
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک۔۔
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت اور مبارک موقع پر حکومتِ پاکستان کی طرف سے ملک بھر میں 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کے اعلان کے پیشِ نظر ای-لائبریری تونسہ بروز بدھ، مورخہ 26 اگست 2026 کو بند رھے گی۔ ای۔لائبریری اگلے روز بروز جمعرات سے اپنے معمول کے اوقات کار کے مطابق دوبارہ کھلے گی۔۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کو ھم سب کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنائے۔۔