Gift and Ship

Call Directions

Gift and Ship گھر بیٹھے شادی ،پارٹی اور دیگر تقریبات کے لیے گفٹ آڈر کریں برتھڈے ،نیو بورن ببی منگنی وغیرہ کے لئے

وہ اک لمحہ !جو صدیوں کی تھکن کو مات دے جائے❤️
20/09/2024

وہ اک لمحہ !
جو صدیوں کی تھکن کو مات دے جائے❤️

14/09/2024

ایک دن خوف نے دروازے پر دستک دی، ہمت نے اُٹھ کہ دیکھا تو کوئی نہیں تھا❤️

07/09/2024

اب ہماری کوئی خوش بُو نہیں ،اب ہمارا کوئی وجود نہیں

فرنود

02/08/2024

تُم بس اللّہ سے مانگو کیسے ملے گا وہ سوچھنا تمہارا کام نہیں ♥️

جمعہ مبارک

25/07/2024

اے نبیؐ، اِن سے کہو کبھی تم لوگوں نے غور کیا کہ اگر اللہ قیامت تک تم پر ہمیشہ کے لیے رات طاری کر دے تو اللہ کے سوا وہ کونسا معبود ہے جو تمہیں روشنی لا دے؟ کیا تم سُنتے نہیں ہو؟
(سورة القصص 71)

03/07/2024

یہ بحث چونکہ عشق کے نام پے جاری ہے❣️

سو معذرت کے ساتھ سمجھدار چپ رہیں🤩

صبا خانوش ہو، گلزار چپ رہیں🫢🫢

وہ بات کر رہا ہے خبردار چپ رہیں🫢

30/06/2024

وہ ڈھلوان جس نے آپ کی ہر چیز کو تباہ کر دیا، آپ ایک دن اس کا شکریہ ادا کریں گے
الحمدللہ رب العالمین 💖 💕

26/06/2024

یہ دنیا بوڑھی ہو چکی ہے اور مجھے ایسی دنیا چاہئے جو بچوں کی طرح مُسکرا سکے

21/06/2024

"ہر ولی کا ایک ماضی ہے اور ہر گناہگار کے پاس ایک مستقبل"

14/06/2024

اکتفا کر لیا بس دیکھتے رہنے پہ تجھے 🫣

ورنہ تو جس کا مقدر ہو وہ کیا کچھ نہ کرے❣️

دوسری بار بھی پڑ جائے اگر کچھ کرنا 💞

آدمی پہلی محبت کے سوا کچھ نہ کرے💗

Address

Kamaliya City
Toba Tek Singh
36650

Telephone

+923338900699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gift and Ship posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share