Zindagi Do Pal Ki

Zindagi Do Pal Ki شا عری سے لگاؤ رکھنے والے لوگوں کے لئے خوبصورت پلیٹ فار?

تجھ کو دیکھوں دیکھوں جدھر✨پھر کیوں مجھ کو لگتا ہے ڈر🥀
16/10/2025

تجھ کو دیکھوں دیکھوں جدھر✨
پھر کیوں مجھ کو لگتا ہے ڈر🥀

نیلم  منیر کی شادی    مبارک ہو ❤️ ویسے بھی جتنی پیاری ہیں زیتون کے تیل پر چلنے والے انجن نے ہی کھینچنا تھا پاکستانی پام ...
08/01/2025

نیلم منیر کی شادی
مبارک ہو ❤️ ویسے بھی جتنی پیاری ہیں زیتون کے تیل پر چلنے والے انجن نے ہی کھینچنا تھا
پاکستانی پام آئل کھانے والا دو منٹ میں ہو ٹھس ہوجانا تھا

03/04/2024
پوری دنیا میں مقابلہ قرآت میں پہلی پوزیشن لینے والا بچہ ابو بکر کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال, اب دیکھنا یہ ہے کہ ...
01/04/2024

پوری دنیا میں مقابلہ قرآت میں پہلی پوزیشن لینے والا بچہ ابو بکر کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال, اب دیکھنا یہ ہے کہ الیکٹرونک میڈیا اس ٹیلنٹ کو پروموٹ کرتا ہے یا نہیں۔

اگر ہو میری حیات میرے اختیار میںصدیاں گُزار دُوں میں تیرے انتظار میں😌🖤
31/03/2024

اگر ہو میری حیات میرے اختیار میں
صدیاں گُزار دُوں میں تیرے انتظار میں😌🖤

ان خوبصورت لوگوں کو اسلام علیکم جن کاایک بھی روزہ قضاء نہیں ہواسلام کا جواب ہر مسلمان پر لازم ہے🥀🥀🌼🏵️🌷
29/03/2024

ان خوبصورت لوگوں کو اسلام علیکم جن کا
ایک بھی روزہ قضاء نہیں ہوا
سلام کا جواب ہر مسلمان پر لازم ہے
🥀🥀🌼🏵️🌷

اپنے گھر میں ایک کونہ ایسا ضرور مختص کر دیں جہاں ہر وقت جائے نماز بچھا رہے جہاں آپ پاؤں رکھیں تو...! اللّٰھُم اف٘تَح لِی...
28/03/2024

اپنے گھر میں ایک کونہ ایسا ضرور مختص کر دیں جہاں ہر وقت جائے نماز بچھا رہے

جہاں آپ پاؤں رکھیں تو...!
اللّٰھُم اف٘تَح لِی اَب٘وابَ رَحمَتِک پڑھ سکیں

جہاں سے آپ اٹھیں تو...!
اللّٰھُم اِنِّی اس٘ئلُک مِن فَضلِک و رَحمَتِک پڑھ کر نکلیں

ایک ایسا کونہ جِسے دیکھیں تو اپنی روح کے اندر سکون محسوس کریں

ایک ایسا کونہ جہاں اداس ہوں تو پناہ لے سکیں

ایسا کونہ جو آپ کا غارِ حرا ہو

جس کے خیالوں سے لبوں پر تبسم چھا جائےہائے!کیا عالم ہو گا اگر وہ روبرو آ جائے 🖤❤️
26/03/2024

جس کے خیالوں سے لبوں پر تبسم چھا جائے
ہائے!کیا عالم ہو گا اگر وہ روبرو آ جائے 🖤❤️

آج ایک تاریخی دن ہے 25 مارچ 1992کو پاکستان کے ایک عظیم لیڈر نے ورلڈ کپ جیتا تھا۔۔۔
25/03/2024

آج ایک تاریخی دن ہے 25 مارچ 1992کو پاکستان کے ایک عظیم لیڈر نے ورلڈ کپ جیتا تھا۔۔۔

‏تمھارے ہاتھ لگے ہیں تو جو کرو سو کرو....!!!!وگرنہ_ تم سے تو ہم سو غلام رکھتے تھے.....!!!🥀🖤🙃
24/03/2024

‏تمھارے ہاتھ لگے ہیں تو جو کرو سو کرو....!!!!
وگرنہ_ تم سے تو ہم سو غلام رکھتے تھے.....!!!
🥀🖤🙃

Address

Chak No 251 Gb
Toba Tek Singh

Telephone

+923065168300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi Do Pal Ki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zindagi Do Pal Ki:

Shortcuts

Share

Category