Sadat tordher

Sadat tordher گوشت سنٹر

28/12/2022

سعادت بیف شاپ صدر بازار تورڈھیر

Send a message to learn more

13/07/2022

Sadat khan beef shop tordher swabi kpk

27/05/2022

پیٹرول 180روپے لیٹر ہونے کے بعد

تازہ اور عمدہ گوشت ہر وقت دستیاب ہیں
15/11/2021

تازہ اور عمدہ گوشت ہر وقت دستیاب ہیں

اپنے دوستوں کے ہمراہ اباسین میں
29/07/2021

اپنے دوستوں کے ہمراہ اباسین میں

🔘 *شوہر ہو تو ایسا* 🔘ایک مرد و عورت کی شادی۔ ہوئی اور انکی زندگی ماشاءاللہ خوشیوں سے بهری تهی.شوہر ایک دن بیوی سے: تم نے...
28/06/2021

🔘 *شوہر ہو تو ایسا* 🔘

ایک مرد و عورت کی شادی۔ ہوئی اور انکی زندگی ماشاءاللہ خوشیوں سے بهری تهی.
شوہر ایک دن بیوی سے: تم نے آج نمازنہیں پڑھی۔۔؟؟
بیوی: میں تھک گئی تھی، اس لیے نہیں پڑهی، صبح پڑھ لوں گی۔۔
شوہر کو یہ بات بری لگی مگر اس نے بیوی سے کچھ نہ کہا. خود نماز پڑهی تلاوت کی اور سو گیا.

شوہر دوسرے دن بیوی کے اٹهنے سے پہلے ہی نماز پڑھ کر دفتر کیلئے نکل گیا۔۔
بیوی اٹهی۔ شوہر کو نہ پا کر بہت پریشان ہوئی کہ اس سے پہلے ایسا کبهی نہیں ہوا۔ پریشانی ک عالم میں شوہر کو فون کیا لیکن کال اٹینڈ نہیں ہوئی۔ بار بار کال کی مگر جواب ندارد۔
بیوی کی پریشانی بڑھتی ہی جا رہی تهی۔ کچھ گھنٹے بعد کال کی تو شوہر نے اٹینڈ کی۔
بیوی نے ایک سانس میں نہ جانے کتنے سوال کر دیے.
کہاں تھے آپ۔۔؟
کتنی کالز کی میں نے جواب نہیں دے سکتے تهے۔ پتہ ہے یہ وقت مجھ پہ کیسے گزرا.۔۔ آپ کو ذرا خیال نہیں. کم سے کم بتا تو سکتے تهے.
شوہر کی آواز اسکے کانوں میں پڑی کہ تهکا ہوا تها اس لیے لیٹ گیا تو نیند آگئی۔۔
بیوی: دو منٹ کی کال کر کے بتا دیتے تو کتنی تهکاوٹ بڑھ جاتی۔ آپکو مجھ سے ذرا پیار نہیں.

شوہر نے تحمل سے جواب دیا: کل آپ نے بھی تو اس پاک ذات کی کال کو نظرانداز کیا..
کیا آپ نے حی علی الفلاح کی آوازسنی تهی۔۔؟؟ وہ خدا کی کال تهی جو آپ نے تهکاوٹ کی وجہ سے نہیں سنی۔ اس وقت بهی 5 منٹ کی بات تهی.نماز پڑھنے سے آپ کی تهکاوٹ کتنی بڑھ جاتی.؟؟
کیا آپکو اپنے اس پروردگار سے اتنا پیار بهی نہیں جس نے آپکو سب کچھ دیا. کیا پروردگار کو یہ بات پسند آئی ہو گی.

بیوی پر سکتہ طاری ہو گیا اور روتے ہوئے بولی:
مجھے معاف کر دیں۔ مجھ سے غلطی ہو گئی۔ میں سمجھ گئی ہوں۔ میں سچے دل سے استغفار کرتی ہوں۔ میرے پروردگار مجهے معاف فرما۔

سچا شریک حیات وہی ہے جو آپ کو دنیاوی تحفظ اور خوشیوں کے ساتھ کے آخرت میں بهی سرخرو کروائے اور آپ کے ساتھ کھڑا ہو اور آپ کو بھٹکنے سے بچائے.
خدا وند تعالی ہم سب کو نماز پڑهنے کی توفیق عطا فرمائے.
آمین ثم آمین یارب العالمین

*حقیقی_نوٹ* : اس پوسٹ نے میری زندگی بدل دی۔ میں ساری رات سوچتا رہا کہ میرے رب کو کتنا برا لگتا ہوگا کہ میرا تخلیق کیا گیا بندہ، میرے ہی بلاوے کو نظر انداز کر رہا ہے۔۔
اللّٰہ تعالیٰ میری غلطیوں کو معاف فرمائے۔۔

*اللّٰہ تعالیٰ اس پیغام کو شیئر کرنے والوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے*

🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷👍👍🌷🌷پۀ تنهایۍ باندې دې اور بَل شي🌷👍‏🌷 پۀ بې وسۍ باندې دې اور بَل شي🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷👍👍‏🌷🌷🌷سړی بیخي لۀ سړیتوبه با...
28/06/2021

🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷👍
👍🌷🌷پۀ تنهایۍ باندې دې اور بَل شي🌷
👍‏🌷 پۀ بې وسۍ باندې دې اور بَل شي🌷
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷👍
👍‏🌷🌷🌷سړی بیخي لۀ سړیتوبه باسي🌷
👍‏🌷🌷پۀ غریبۍ باندې دې اور بَل شي🌷
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷👍
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄👍
👍🎄پیج لایک او شیر کړی مننہ میناوالو🎄
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄👍

,بہت جلد بازی کی ہے کچھ لوگوں نے اپنے گاوٴں میں ???????
05/06/2021

,بہت جلد بازی کی ہے کچھ لوگوں نے اپنے گاوٴں میں ???????

 #یو زما ده زړہ آرمان یئ پورہ نه---کړو #نور خو یار ده آرمانونوں ټھیکدار---وو
01/06/2021

#یو زما ده زړہ آرمان یئ پورہ نه---کړو
#نور خو یار ده آرمانونوں ټھیکدار---وو

❤️❤️تہ بہ وایي چي زہ لاڑم دي تنہا شو 🤘    👇داسي ډیر یاران مي تلي لا بادشاہ یم❤️❤
23/05/2021

❤️❤️تہ بہ وایي چي زہ لاڑم دي تنہا شو 🤘

👇داسي ډیر یاران مي تلي لا بادشاہ یم❤️❤

دلته کښي مخونه د هر چـا ښـکـلـي••دلته کښي بدرنګ د خلقـو زړونه دي•میرا چھوٹا سا فیملی
20/05/2021

دلته کښي مخونه د هر چـا ښـکـلـي••
دلته کښي بدرنګ د خلقـو زړونه دي•

میرا چھوٹا سا فیملی

Address

Tordher
Tordher

Opening Hours

Monday 06:00 - 13:00
Thursday 06:00 - 13:00
Friday 06:00 - 13:00
Saturday 06:00 - 13:00
Sunday 06:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadat tordher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadat tordher:

Shortcuts

Share