Junaid Agri Services Ubauro

Junaid Agri Services Ubauro Junaid Agri Services is a Pesticide, Fertilizer and seed outlet, From where you can get solutions of your agricultural problems.

سارين جون بهترين هڪ نمبر ورائيٽيون گارڊ LP 50 , بختاور 121 جنيد ايگري سروسز تي موجود آهن هڪ نمبر جي گارنٽي هوندي.
02/05/2024

سارين جون بهترين هڪ نمبر ورائيٽيون گارڊ LP 50 , بختاور 121
جنيد ايگري سروسز تي موجود آهن
هڪ نمبر جي گارنٽي هوندي.

06/04/2024
30/03/2024

گندم،مکئی،چاول اور دیگر اجناس کو گوداموں میں محفوظ بنانے کیلئے گرین لٹ انٹرنیشنل کی " گندم گولی" استعمال کریں۔
مزید معلومات کے لیے ہماری ہیلپ لائن پر فری کال کریں یا اپنا نام ،فون نمبر ، اپنا سوال اور اپنے شہر کا نام کمنٹ بکس میں لکھیں. ہیلپ لائن:080058000


https://greenlet.com.pk/

بهترين ۽ جديد ڪاٽن ورائٽي ڪرس 682 جو ٻج جنيد ايگري سروسز تي موجود آهي
30/03/2024

بهترين ۽ جديد ڪاٽن ورائٽي ڪرس 682 جو ٻج جنيد ايگري سروسز تي موجود آهي

روس سے گوادر پورٹ پر اترنے والا گندم ملک کے دوسرے حصوں کےلیئے روانہ، جس وقت ہماری اپنی گندم تیار ہو گئی ہے اس وقت گندم ا...
08/03/2023

روس سے گوادر پورٹ پر اترنے والا گندم ملک کے دوسرے حصوں کےلیئے روانہ، جس وقت ہماری اپنی گندم تیار ہو گئی ہے اس وقت گندم امپورٹ کرنے کا مقصد اپنے کسان کو اچھا ریٹ نہ دینا ہے۔

 جب گندم سٹہ نکال لے توبیج بننے کا عمل شروع ہو جاتا ہے.  اس دوران کاشتکار فصل کی ضرورت دیکھے بغیر گندم کو پانی لگا دیتے ...
02/03/2023


جب گندم سٹہ نکال لے توبیج بننے کا عمل شروع ہو جاتا ہے. اس دوران کاشتکار فصل کی ضرورت دیکھے بغیر گندم کو پانی لگا دیتے ہیں جس کی وجہ سےدانا ٹھیک نہیں بن پاتا. یاد رہے آپ جتنی مرضی خوراک دے لیکن اکثر اوقات آپ دیکھتے ہیں کہ فصل تو بہت اچھی نظر آ رہی ہوتی ہے مگر دانہ بہت باریک اور بیمار سا نکل آتا ہے. اس کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ جب سٹے میں دانا بننا شروع ہوتا ہے تو اس دوران ایک خاص وقت کے علاوہ اگر پانی دے دیا جائے تو گندم کا فائدے کی بجائے نقصان ہو جاتا ہے۔لہذا اچھی پیداوار لینے کے لئے بہت ضروری ہے کہ گندم کو آخری پانی دیکھ بھال کر لگایا جائے

سٹا نکلنے کے بعد دودھیا حالت ختم ہونے لیکن دانہ سخت ہونے سے پہلے پہلے آخری پانی لگا دیا جائے. اگر دانہ سخت ہو چکا ہو تو آپ پاشی نہ کی جائے. دانا سخت ہونے پر آب پاشی کر دی جائے یا 10 ملی لیٹر سے زیادہ بارش ہو جائے تو اضافے کی بجائے گندم کی پیداوار میں کمی واقع ہو جاتی ہے. مناسب وقت کے علاوہ پانی لگانے سے آکسیجن کی کمی پیدا ہونے کے سبب گندم کی جڑیں تیزی سے تلف ہونے لگتی ہیں جس کے نتیجے میں گندم کا دانہ پچک جاتا ہے۔

نہ دانہ سخت نہ زیادہ دودھیا ۔ ۔ ۔ مناسب وقت پر آخری پانی لگائیں

میرا زمینوں میں آخری پانی لگانے سے کمزورتنے والی (آری۔ 2011 یا لاثانی۔2008) یا لمبے تنے والی (گلیکسی۔2013 یا عقاب۔2000) یا وزنی سٹے والی (اجالا۔2015، اے ایس۔2002 یا فیصل آباد۔2008) اقسام، ہوا نہ بھی چلے تب بھی سٹے کے وزن سے ہی گر سکتی ہیں۔ ایسی صورت میں مارچ کے آخر میں پانی لگانے سے فائدے کی بجائے تھوڑا نقصان پہنچ سکتا ہے. معمولی سو کا ظاہر کرنے والی فصل کو آخری پانی نہ لگانا ہی بہتر رہتا ہے.

اگرچہ گندم آخری پانی کا سوکا برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن تھل کا علاقہ یا جنوبی پنجاب کی ریتلی میرا خشکی کا شکار کمزور زمینوں میں دودھیا حالت ختم ہونے کے بعد فصل کو شدید سوکا لگ جائے تو پیداواری نقصان ہو جاتا ہے. اس قسم کی زمینوں میں دانہ معمولی سخت ہونے کے بعد بھی آخری پانی لگایاجاسکتاہے

محکمہ زراعت کی سفارش یہی ہے کہ نومبر کاشتہ گندم کو 20 مارچ کے بعد آبپاشی نہ کی جائے. جنوبی پنجاب کے لئے کم و بیش یہ سفارش اب بھی درست ہے لیکن چاول کے علاقے میں کاشتہ گندم کے لئے یہ سفارش درست نہیں ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ عشروں کے دوران گندم کی کٹائی اپریل کے دوران کی جاتی تھی لیکن آج کل موسمی حالات اس طرح بدل چکے ہیں کہ گندم کی کٹائی کا بیشتر عمل اپریل کے تیسرے ہفتے سے لے کر مئی کے تیسرے ہفتے تک موخر ہو گیا ہے. اس لئے بدلتے موسمی حالات کے تناظر میں موسمی پیشگوئی پر پوری پوری نظر رکھتے ہوئے جنوبی پنجاب میں اکثر وسط مارچ، وسطی پنجاب میں 25 مارچ اور شمالی پنجاب خصوصا چاول کے علاقے میں 31 مارچ کے دوران آخری پانی لگانے کی سفارش کی جاتی ہے۔

Sohni Dharti Hybrid Mustard
04/12/2021

Sohni Dharti Hybrid Mustard

Sayed Anwar shah BukhariRSM Lower sindh Haji & Sons Visited Sindh agriculture centre Tando Jam
14/09/2021

Sayed Anwar shah Bukhari
RSM Lower sindh Haji & Sons
Visited Sindh agriculture centre Tando Jam

CEO S.Essa Agro Mr Muhammad Taha  Sahab, B.M S.Essa Agro Mr Muneer Ahmed Shar SahabVisited Sindh Agriculture centre Tand...
12/09/2021

CEO S.Essa Agro Mr Muhammad Taha Sahab,
B.M S.Essa Agro Mr Muneer Ahmed Shar Sahab
Visited Sindh Agriculture centre Tando Jam

Address

Main Road Ubauro
Ubauro

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+923003117558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Agri Services Ubauro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share