Wah Cantt Toys and Sport Shop

Wah Cantt Toys and Sport Shop Video Games , Educational laptop and educational toys .

We'll Provide Educational Toys , Magic Cubes , Gifts , Stuff bags , Sports Items , Psp Games , Birthday and Party decoration items on Wholesale and Retail (Whatsapp 0321-2144664) for Order baby Swimming pools , China Imported Character stuff bag like Ben10 , Mickey mouse , dora , Frozen + Sports accessories such as Tennis bats , Hard ball bats , Tennis , Badminton & Stationery items .

24/05/2026
20/03/2026

Special Dua for Ramadan 2026 *Alvida Alvida Maah e Ramadan

Best Quality Badminton Rackets available on 🏸 Farhan Toys, Gift and Sports Shop Nawababad, Wah Cantt 0321 2144664
11/05/2025

Best Quality Badminton Rackets available on 🏸 Farhan Toys, Gift and Sports Shop Nawababad, Wah Cantt 0321 2144664

10/05/2025

*Pakistan Finally Agrees* to ceasefire with India. statement came from US President Donald Trump.

اس طیارے میں بیٹھا پائلٹ بھی ہم جیسا کوئی جوان ہوگا، اس کے بھی والدین و اقارب ہونگے ،اس کی آنکھوں نے بھی مستقبل کے کتنے ...
10/05/2025

اس طیارے میں بیٹھا پائلٹ بھی ہم جیسا کوئی جوان ہوگا، اس کے بھی والدین و اقارب ہونگے ،اس کی آنکھوں نے بھی مستقبل کے کتنے ہی خواب دیکھے ہونگے، یہ بھی کسی بہن کا مان اور غرور ہوگا، اسے شاید ایک فیصد بھی واپسی کی امید نہ ہو، اگر یہ جوش و جذبے سے بڑھتا جارہا ہے تو یہی ہماری جیت کی دلیل ہے کہ ہم مریں تو شہید اور زندہ رہیں تو غازی...بارگاہ الہی میں دست دعا پھیلائیے ،فضائے بدر پیدا کیجیے، فرشتے اتریں گے، لازمی اتریں گے ۔❤️❤️❤️ #

At the End :نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔ پاک فوج پائندہ باد۔۔۔!!

‏انڈیا نے اپنے 36 کے 36 رافیل جہازوں کی تصویر جاری کر دی۔ اب بولو !!!
10/05/2025

‏انڈیا نے اپنے 36 کے 36 رافیل جہازوں کی تصویر جاری کر دی۔ اب بولو !!!

‏پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی رخصت کیا...اس کے بعد بھارت کیسات...
10/05/2025

‏پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی رخصت کیا...
اس کے بعد بھارت کیساتھ وہی کیا
جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھیں 😂

سو فیصد پاکستان کا اپنا  بنایا ہوا الیکٹرانک جنگی جیمراس جیمر نظام نے 2 دن پہلے وادی کشمیر میں رافیل جیسے جدید طیارے کے ...
10/05/2025

سو فیصد پاکستان کا اپنا بنایا ہوا الیکٹرانک جنگی جیمر

اس جیمر نظام نے 2 دن پہلے وادی کشمیر میں رافیل جیسے جدید طیارے کے جدید ترین ریڈار اور مواصلاتی نظام کو 23 منٹ تک جام کر دیا تھا
جس کے بعد
انڈین رافیل طیارے فوکر طیارے بن کر رہ گے تھے

اس بہترین ریڈار سسٹم کو بنانے والے تمام پاکستانی سائنسدانوں کو پوری محب وطن قوم کا سلام

الله أكبرALLAH O Akhbar, Indian 5 jet hits by Pakistan Airforce ( 7 May 2025)
07/05/2025

الله أكبر
ALLAH O Akhbar, Indian 5 jet hits by Pakistan Airforce ( 7 May 2025)

اگر دکانیں رات دیر تک کھلی رکھنے سے کاروبار بڑھتا تو ہم دنیا کی سب سے خوشحال قوم ہوتے۔صرف دکانیں شام سات بجے بند کردینے ...
18/08/2024

اگر دکانیں رات دیر تک کھلی رکھنے سے کاروبار بڑھتا تو ہم دنیا کی سب سے خوشحال قوم ہوتے۔
صرف دکانیں شام سات بجے بند کردینے سے قوم کے بجلی بل 25% کم ہو سکتے ہیں ۔
ساری دُنیا کے مہذب انسانوں کی طرح صُبح سات آٹھ بجے دکانیں کھول کر شام سات بجے بند کردیں تاکہ سُورج کی روشنی کام آئے ؟
گیارہ بجے دن سے پہلے ان کی آنکھ نہیں کھلتی.
ہمارا کوئی کام انسانوں والا نہیں
چین میں چھ بجے تک دکانیں بند ہو جاتی ہیں ۔
سرِشام ڈنر کرنے کا رواج ہے ورنہ کھانے کو کچھ نہیں ملتا ۔
ؤہ جلدی سو کر صبح جلدی کام پر نکلتے ہیں ۔
دوپہر بارہ بجے لنچ اور شام چھ بجے کے قریب ڈنر کر کے فارغ۔۔
چین کے علاوہ یورپ و جاپان سمیت کئی ترقی یافتہ ممالک کا یہی دستور ہے
جن دکاندار بھائیوں کا خیال ہے کہ گاہک دن کو نہیں آتا رات کو آتا ہے سرِشام دکانیں بند کرکے دیکھیں ۔ وہی گاہک دن دن میں آجانے کا عادی ہو جائے گا ۔ رات بیوی بچوں کے ساتھ گزاریں ۔ دن کو کاروبار کریں ۔ ہم انسان ہیں اُلو یا چمگادڑیں تو نہیں نا۔
ان شاءاللہ برکت ہوگی۔

Address

Farhan Toys And Gift Center Nawababad Wah Cantt
Wah

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+92514544444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah Cantt Toys and Sport Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share