20/09/2022
قافلہِ شوق
جس میں عمرے ہیں
رسولِ رحمت اور صحابہ کی گلیوں اور وادیوں کی واک ہے
مکہ مکرمہ کے یادگار مقامات کی حاضری
طائف کی یادگاریں
بدر کا مطالعاتی و زیاراتی دورہ ہے
اور انصار جنہوں نے سب کچھ کیا تھا فدا، کے باغات کی سیر..
پھر علماء کی معیت میں مذاکرے ہیں
عبادتیں ہیں، ریاضتیں ہیں، زیارتیں ہیں..
وہ سب کچھ ہے جو انسان کو تروتازہ کر لائے..
باقی ماندہ زندگی کیلیے ایندھن پہنچائے، نیا جذبہ اور ولولہ عطا کرے..
تو دیر کس بات کی؟ قافلہِ شوق میں اپنی نشست آج ہی بک کرائیے..
ہمیں 03181114848 پر کال کیجئیے یا
+966532605610
پہ واٹساپ کیجئیے تاکہ اس قافلے سے متعلق مزید ڈسکشن کر سکیں ☺️