What’s Going On In Karak

What’s Going On In Karak Screws corruption, scandals and intimidation

10/08/2026

*کچھ پی ٹی آئی دوست گل صاحب خان کو دوبارہ پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے رہے ہیں۔*

ان سے میرا سیدھا سوال ہے:
کیا پی ٹی آئی کے پاس صوبائی سیٹ کے لیے امیدوار نہیں رہے؟
یا گل صاحب خان کے آنے سے کوئی بہت بڑی تبدیلی آ جائے گی؟

جب جہانگیر ترین، علیم خان، اسد عمر، عمران اسماعیل، پرویز خٹک، فواد چوہدری، عثمان ڈار جیسے بڑے ناموں کے جانے سے پارٹی کو فرق نہیں پڑا،
تو گل صاحب خان کی شمولیت سے کون سی ترقی متوقع ہے؟

سب سے بڑی بات: میاں نثار گل بھی پہلے تحریک انصاف پارٹی میں تھا۔ لیکن اس نے آج تک عمران خان کے خلاف ایک سخت لفظ نہیں بولا۔
جبکہ گل صاحب خان نے پارٹی چھوڑنے کے بعد عمران خان کو ٹارگٹ کیا، ان کے نظریے اور وژن کا مذاق اڑایا۔

*نظریے سے کھیلنے والوں کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔*

13/06/2026

Why is brother to CM Sohail brother is holding police and protocols?

02/06/2026

یہ بھی ایک وقت تھا۔ 6 اکتوبر 2024 کو جب علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں پہنچے تو "علی تیرے جانثار" کے نعرے لگاتے لگاتے لوگوں نے گلے پھاڑ دیے تھے۔ اب "جرنیل، جرنیل" کہہ کر گلے پھاڑے جا رہے ہیں۔۔۔

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

23/05/2026

تحصل کرک صدر عاصم خٹک کا سوشل میڈیا میں انکے ساتھ منسوب وائس مسیجز کے حوالے سے اہم ترین بیان، شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کرپشن کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان!

22/05/2026

‏یہ چھ ماہ پرانی ویڈیو ہے جس میں ایم این اے شاہد خٹک کہ رہا ہے کہ ہم عمران خان کی صحت کو نارملائز نہیں ہونے دیں گے، ہم باؤنسر ماریں گے۔ اور وقت گُزر گیا

ایسا لگ رہا تھا کہ یہ لوگ آج کوئی بڑا قدم اٹھا لیں گے۔ ان کا طریقہ واردات یہی ہے کہ عوام کو ہر ایک دو ماہ بعد ایسی فضا میں لے جاتے ہیں جیسے کل ہی کچھ ہونے والا ہو، اور اسی کشمکش میں وقت گزرتا جا رہا ہے۔ اور ہر دو ماہ بعد کوئی ایسا ڈرامہ

جلسے، سٹریٹ مومنٹ، رہائی فورس اور اب سخت آنے والا بیان

مقصد صرف اقتدار کو طول دینا ہے۔۔۔

پی ٹی آئی کے کارکن سالار نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ کرک سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم پی اے خرشید خٹک نے وزارت حاصل کرنے...
21/05/2026

پی ٹی آئی کے کارکن سالار نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ کرک سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم پی اے خرشید خٹک نے وزارت حاصل کرنے کے لیے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے ایک قریبی شخص کو 6 کروڑ روپے دیے، تاہم انہیں صرف اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر کا عہدہ دیا گیا۔
سالار نیازی کے مطابق اس واقعے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن کس سطح تک پہنچ چکی ہے۔

20/05/2026

#دوھواں دار پریس کانفرنس۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر کرک عاصم خٹک کا کنٹریکٹرایسویشن کے صدر کو کرارہ جواب۔۔۔۔۔
مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔۔👇👇👇

کل تک الیکشن کیلئے زمینیں بیچنے والے آج ایک سال میں پشاور حیات آباد میں بنگلے اور V8 لینڈ کروزرز کے مالک کیسے بن گئے ؟؟ ...
19/05/2026

کل تک الیکشن کیلئے زمینیں بیچنے والے آج ایک سال میں پشاور حیات آباد میں بنگلے اور V8 لینڈ کروزرز کے مالک کیسے بن گئے ؟؟
سوال ہوگا
جواب ہوگا

ایسے دستور کو
صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا
میں نہیں مانتا۔

Address

Warsak

Telephone

03337766794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What’s Going On In Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share