06/09/2025
12 ربیع الاول۔۔۔ یوم ولادت رسولﷺ
اہل اسلام کو سرکار دوجہاں کی آمد مبارک!
بیشک آپﷺ کی حیات مبارکہ پوری انسانیت کےلئے ایک عملی نمونہ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں رسولﷺ کے اسوہ حسنہ کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین