Gul customer services Ziarat

Gul customer services Ziarat this page used for microfinance information and products sale

08/07/2023

*‏بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس سے مستحق خواتین اب ایجنٹوں کی محتاج نہیں رہیں گی: سیکریٹری بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام*

بینظیر انکم سپورٹ کو پائلٹ کر دیا گیا ہے

‏بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے: سیکریٹری بینظیرانکم سپورٹ پروگرام

‏سماجی تحفظ اکاؤنٹس سے پروگرام میں شفافیت آئے گی: سیکریٹری بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام

‏حکومت پاکستان نے پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کو بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شامل کیا: وفاقی وزیر شازیہ مری

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت ٹرگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر شازیہ مری

‏بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے: سیکریٹری بینظیرانکم سپورٹ پروگرام

‏رواں سال 3لاکھ مزید خاندانوں کو پروگرام میں شامل کیا جائے گا: سیکریٹری بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام

بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس کا آغاز سکھر،لاہور،پشاور،کوئٹہ شمالی وزیرستان، ڈی آئی خان اور سانگھڑ سے کیا گیا ہے: سیکرٹری BISP

بینک کے انتخاب کا حق مستحق خواتین کے پاس ہو گا جس میں انہیں چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ کی سہولت ہو گی: سیکریٹری BISP

السلام و علیکم تمام ممبران بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 والا پورٹل اپڈیٹ ہو چکا ہے اب آپ اپنی اہلیت اور ڈائنامک سروے ...
03/05/2023

السلام و علیکم تمام ممبران
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 والا پورٹل اپڈیٹ ہو چکا ہے اب آپ اپنی اہلیت اور ڈائنامک سروے کی مکمل معلومات معلوم کر سکتے ہیں ملتے ہیں

گیس پریشر بڑھانے والے سکشن پمپس کا استعمال غیر قانونی اور انتہائی خطرناک ہے۔ ان پمپس کو استعمال کرنے والے گھریلو صارفین ...
14/01/2022

گیس پریشر بڑھانے والے سکشن پمپس کا استعمال غیر قانونی اور انتہائی خطرناک ہے۔ ان پمپس کو استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر گیس (تھیفٹ کنٹرول اینڈ ریکوری)ایکٹ کے تحت 1 لاکھ جرُمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا عائد کی جائے گی۔

22/12/2021

اسلام علیکم۔
وہ خواتین جنکو احساس کفالت میں اس سال جون کی 20کے بعد یا جولائی میں پیسے ملے تھے انکی اگلی شمشاہی قسط انشاء اللہ جنوری سے شروع ہورہی ہے۔۔۔

10/10/2021

‏وزیراعظم نے زلزلےسےمتاثرہ ضلع ہرنوئی کےتمام گھرانوں کیلیئے12ہزار روپےفی گھرانہ احساس ریلیف کیش کی منظوری دی ہے۔یہ امداد اگلے10دن میں جاری ہوگی۔وفاقی حکومت کےاحساس پیکج کےعلاوہ متاثرہ گھرانوں کو زلزلے سےہونے والے نقصان کے ازالےکیلیئے تفصیلی جائزے کے بعد اضافی امدادبھی جلدجاری ہوگی

تمام عزیزان من،بی آئی ایس پی نے عوام کے استعمال کے لیے ایک ویب پورٹل تیار کیا ہے جس میں سٹیٹس کو چیک کیا جا سکتا ہے۔NSER...
09/09/2021

تمام عزیزان من،

بی آئی ایس پی نے عوام کے استعمال کے لیے ایک ویب پورٹل تیار کیا ہے جس میں سٹیٹس کو چیک کیا جا سکتا ہے۔
NSER سروے سروے فارم یا CNIC نمبر کے ذریعے۔

1. CNIC کے ذریعے تلاش کرنے پر اس مخصوص CNIC کی حیثیت ہوگی۔
دکھایا گیا
2. NSER سروے فارم نمبر کے ذریعے تلاش کرتے وقت ، اگر گھر والے۔
احساس کفالت ، احساس ایمرجنسی یا موجودگی کی وجہ سے اہل ہے۔
معذور شخص ، کبھی شادی شدہ خواتین کا فہرست اور/یا معذور شخص ،
سروے میں رپورٹ کیا گیا ، گھر میں (اگر کوئی ہے) کے ساتھ دکھایا جائے گا۔
مشورتی پیغام
ویب پورٹل تک درج ذیل لنک سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

https://ehsaastracking.pass.gov.pk۔

برائے مہربانی مذکورہ پورٹل استعمال کریں۔ کسی بھی صورت میں۔
مسئلہ/استفسار/تجویز/آراء ، برائے مہربانی دستخط شدہ کو رپورٹ کریں۔

حوالے

پروگرام کے تحت پرائمری سکول کے لڑکوں کو سہ ماہی  1500روپےاور لڑکیوں کو 2000روپے،سیکنڈری سکول کے لڑکوں کو 2،500 روپے اور ...
01/09/2021

پروگرام کے تحت پرائمری سکول کے لڑکوں کو سہ ماہی 1500روپےاور لڑکیوں کو 2000روپے،سیکنڈری سکول کے لڑکوں کو 2،500 روپے اور لڑکیوں کو 3،000 روپے اور ہائر سیکنڈری لیول کے لڑکوں کو 3،500 روپے اور لڑکیوں کو 4000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔

13/08/2021
حکومت کا اچھا اقداممیٹر لگوانے کے لیے online apply کریں۔واپڈا کا نمائندہ فائل گھر آکر لینے کا پابند ہوگا کسی قسم کی رشوت...
30/07/2021

حکومت کا اچھا اقدام
میٹر لگوانے کے لیے online apply کریں۔واپڈا کا نمائندہ فائل گھر آکر لینے کا پابند ہوگا کسی قسم کی رشوت نہیں دینی ھوگی۔.. tracking I'd سے آپ اپنا status گھر چیک کر سکتے ہیں۔۔۔online apply کرنے سے واپڈا 30 دن کے اندر میٹر لگانے کا پابند ہوگا۔۔۔
Visit
www.enc.com.pk

30/07/2021

کل سے بھکر کی تمام تحصیلوں میں احساس رجسٹریشن سنٹرز کام شروع کر دیں گے:سنٹرز ہر تحصیل کے متعلقہ Bisp آفس میں ہو گا، اوقات کار صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے:
جو خاندان NSER سروے میں اپنا اندارج نہیں کروا سکے تھے یا جنکو 8171 سے احساس رجسٹریشن سنٹر سے رجسٹریشن کروانے کا میسج آیا تھا اسکے علاوہ جنکو معزوری سرٹیفکیٹ یا شناختی کارڈ کے اندراج کا لیٹر یا میسج آیا تھا وہ لوگ اس سنٹر سے استفادہ حاصل کر سکیں گے، رجسٹریشن سنٹر آنے والے افراد درج ذیل کوائف ساتھ لے کر آئیں تاکہ مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
1:اصل شناختی کارڈ مکمل فیملی کے
2:بچوں کا "ب" فارم
3:بجلی کا بل
4:موبائل نمبر
5:رہائش کا مکمل ایڈریس
6:بچوں کی تعلیم کی مکمل معلومات
7:معزور افراد معزوری سرٹیفکیٹ
8:بیوہ خواتین شوہر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ
نوٹ:ہر تحصیل میں رجسٹریشن سنٹر ہو گا لہزا اپنی متعلقہ تحصیل میں جا کر رجسٹریشن کروائیں:شکریہ
پوسٹ کو أگے شہر کرو شکریہ

Address

ZIARAT
Ziarat
96000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul customer services Ziarat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share