05/07/2025
صہیونی ریاست کا جنوبی لبنان پر چوتھا ڈرون حملہ
صہیونی فوج نے ایک اور ڈرون حملے میں جنوبی لبنان کے شہر بنت جبیل میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔
یہ صہیونی ریاست کا آج صبح سے جنوبی لبنان پر چوتھا ڈرون حملہ ہے۔
صہیونی ریاست نے آج شبعا گاؤں میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس سے ایک شخص زخمی ہوا۔ بنت جبیل میں صہیونی ڈرون حملے میں ایک شخص شہید ہو گیا۔ جنوبی لبنان کے شقرا گاؤں پر حملے میں بھی دو افراد زخمی ہوئے۔