16/05/2024
السلام وعلیکم دوستو کیسے ہیں سب لوگ امید ہے سب بھائ خیریت سے ہوں گے۔ آپ لوگوں کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ میرے نام سے کسی نے Fake idd بنائ ہے۔ اور وہ آپ لوگوں کو پیسوں کا لا لچ دے کے فراڈ کر سکتا ہے لہذا خود بھی محتاط رہیں اور باکی دوستوں کو بھی اطلاع دے دیں ۔شکریہ😇