Choudhary Shakir Gujjar

Choudhary Shakir Gujjar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Choudhary Shakir Gujjar, Shopping & retail, Jeddah.

💯AGREE
17/08/2024

💯AGREE

بےشک اے اللہ مجھے ساری دنیا سے بیگانہ کر کے صرف اور صرف اپنا قرب عطا کر دیجیے امین🤲
15/08/2024

بےشک اے اللہ مجھے ساری دنیا سے بیگانہ کر کے صرف اور صرف اپنا قرب عطا کر دیجیے امین🤲

بےشک الحمد للہ علی کل حال ❣️
15/08/2024

بےشک الحمد للہ علی کل حال ❣️

💔💔
02/08/2024

💔💔

💯agree🌠
24/07/2024

💯agree🌠

23/07/2024

جب انسان دنیا سے مایوس ہو جاتا ہے تو لوٹ کر اپنے رب کے پاس ہی تو جاتا ہے۔ اسے اللہ سے ملاقات کرنے کے لیئے رات کے اس پہر اٹھایا جاتا ہے جب باقی سو رہے ہوتے ہیں۔ پھر وہ اپنے دل کی ساری باتیں اپنے رب کو بتا دیتا ہے۔ اس پر یقین رکھتا۔ اس کی آنکھوں سے گرنے والے آنسو اس کے رب سے باتیں کرتے ہیں، انھیں اپنے دل کا حال سناتے ہیں۔ اور یہی آنسو ہی تو رب کی پسندیدہ چیز ہیں۔ شاید انہی کو دیکھنے کے لیے اسے دنیا سے مایوس کیا جاتا ہے۔ کتنے قیمتی ہیں نا یہ!! پھر یہ آنسو معجزوں کا باعث بنتے ہیں اور اس کی ایک جھلک جائے نماز سے اٹھتے ہوئے دل کا وہ سکون ہے جو اسی وقت عطا کر دیا جاتا ہے۔اس وقت اللہ بڑے پیار سے اپنے بندے کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔ بے شک اللہ تو ہماری شہرگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ وہ تو ٘پہلے سے ہی سب جانتا ہے۔ پھر بھی تمھیں اپنے قریب رکھنا چاھتا ہے۔ اور وہ تو ہمیشہ سے ہی قریب تھا۔

🤲🤲
23/07/2024

🤲🤲

Deep Line,s🌠
23/07/2024

Deep Line,s🌠

20/07/2024

Address

Jeddah

Telephone

+923405025203

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhary Shakir Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share