AsifKhan

AsifKhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AsifKhan, Shopping & retail, الرياض, السعودية, Riyadh.

21/03/2026
تخت بھائی ۔۔دو فریقین کے درمیان گھریلو تنازعہ پر فائرنگ ۔۔باپ بیٹا جان بحق جبکہ بہن بھائی زخمی۔۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق...
16/03/2026

تخت بھائی ۔۔دو فریقین کے درمیان گھریلو تنازعہ پر فائرنگ ۔۔باپ بیٹا جان بحق جبکہ بہن بھائی زخمی۔۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ضلع مردان کے تحصیل تخت بھائی کے علاقے کالج کالونی میں گھریلوں تنازعے پر 2 فریقین کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے ۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک فریق سےباپ بیٹا مسمی محمد علی عرف طورے مستری ولد محمد گل اور ان کا والد محمد گل ولد سید گل جان بحق جبکہ دوسرے فریق سےبہن بھائی دختر حکیم خان اور ان کا بھائی شہزاد ولد حکیم خان زخمی ہوگئے۔پولیس سٹیشن ساڑوشاہ نے واقعے کی الگ الگ رپورٹ درج کرکے تفشیش شروع کر دی ہے

اسلام علیکم میں تمام اپنے تمام پاکستانی بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کے اپیل کرتا ہوں اس پاکستانی بھائی کیلئے آواز اوٹھایں یے ہما...
19/02/2026

اسلام علیکم میں تمام اپنے تمام پاکستانی بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کے اپیل کرتا ہوں اس پاکستانی بھائی کیلئے آواز اوٹھایں یے ہمارا پاکستانی بھائی افریقہ میں مشکل میں ہے کیونکہ پردیس میں کوئی اپنا نہیں ہوتا اب اس کی مدد کریں اس کو زیادہ زیادہ شیر کریں تاکہ ہمارے حکمرانوں تک یے پوسٹ پہنچ جائے پلیز شیر کروں ایک ہمارا پاکستانی بھائی کو افریقہ میں اس کی دوکان سے اغوا کرلیا گیا ہے اور اس پر اتنا بے داردی سے تشدد کر رہے ہیں میرے پاکستانیوں آواز بنو شیر シ゚viral😟😞シalシfollowers

25/01/2026
Fazal Husain, hazrat Husain,ishaq,Abdul manan,Junaid Khan , Mor bibi wafat shwe da aghe janaza ba saba 10 bji jalala bar...
13/07/2025

Fazal Husain, hazrat Husain,ishaq,Abdul manan,Junaid Khan , Mor bibi wafat shwe da aghe janaza ba saba 10 bji jalala bare sha k ada kege🤲😭 tol malgri warta dowa kawi Allha de janat perdos naseeb kai

15/03/2025

Address

الرياض, السعودية
Riyadh
12211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AsifKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share