Professional Editing DP & shayri poetry

Professional Editing DP & shayri poetry Assalam o Alaikum! Guys we are provide you edited HD dpz so if you wanna get then like, share and fo

چھاؤں ہے کبھی, کبھی ہے دھوپ زندگیہر پل یہاں جی پھر جیو جو ہے سماں, کل ہو نا ہو 🖤🥀 🌸
29/10/2022

چھاؤں ہے کبھی, کبھی ہے دھوپ زندگی
ہر پل یہاں جی پھر جیو
جو ہے سماں, کل ہو نا ہو 🖤🥀

🌸

27/10/2022

معصوم ناداں اور احمق لڑکی
دنیا اپنی سجائے بیٹھی ہے
ناول پڑھتی ہے دن دات وہ
سپنوں سے آس لگائے بیٹھی ہے۔
ملے گا کوئی اسے بھی افق جیسا
کسی بات پر اگر وہ روٹھے گی
تو بن مطلب عمر منائے گا
یا برسوں پیار کے دیپ لیئے
اسے بھی کوئی ڈھونڈے گا
وہ بھی اپنی چاہت سے
کوئی وجدان پاگل کر دے گا
یا ٹوٹ کر اسکی چاہت میں
کوئی عالم اس کو اپنائے گا
وہ سر پھری لڑکی
اتنا بھی نہیں سمجھتی
یہ تو ہیں کتابی باتیں،
یہ کب سچ ہوتی ہیں
جہاں پر ناول ختم ہوتے ہیں
وہاں سے حقیقت شروع ہوتی ہے 🙂✨

🌸

25/10/2022

سنگ جو تیرے کبھی گزری
لکھیں گے اس کو ہی زندگی

🌸

23/10/2022

تجھے کیا خبر غمِ زندگی تُو کمال ہے :))🦋

🌸

بہت دور تک جانا پڑتا ہے 🖤✨یہ جاننے کے لیے کے کون نزدیک ہے 🙃❤️✨ 🌸
19/10/2022

بہت دور تک جانا پڑتا ہے 🖤✨
یہ جاننے کے لیے کے کون نزدیک ہے 🙃❤️✨

🌸

19/10/2022

اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے...🥀😥🍂💔

🌸

18/10/2022

اِک ذرا سی زندگی
اور دل میں ہیں کئی
خواب اور خواہشیں
دل نشیں چاہتیں 🥺🌸🙃💔

🌸

18/10/2022

حیا سلیمان؛ "مجھے کیا پتا تھا کے کوئی میرے میلز بھی پڑھتا ہوگا۔"
جہان سکندر؛ "اگر تم یہ سب کر کے مجھے شرمندہ کرنا چاہتی ہو تو وہ میں نہیں ہوں گا، سو بولتی رہو۔"
🙆🏻‍♀️😂

🌸

مجھے خود سے ہی شکوے یہاں کسی اور سے کیا گلے یہاں۔۔🖤🙂 🌸
15/10/2022

مجھے خود سے ہی شکوے یہاں
کسی اور سے کیا گلے یہاں۔۔🖤🙂

🌸

"کہ مر کے بھی کسی کو یاد آئیں گےکسی کے آنسوؤں میں مسکرائیں گےکہے گا پھول ہر کلی سے بار بارجینا اسی کا نام ہے"__🦋✨ 🌸
13/10/2022

"کہ مر کے بھی کسی کو یاد آئیں گے
کسی کے آنسوؤں میں مسکرائیں گے
کہے گا پھول ہر کلی سے بار بار
جینا اسی کا نام ہے"__🦋✨

🌸

میرا درد کیسے وہ جانتا، میری بات کیسے وہ مانتاوہ تو خُود فنا کے سفر پہ تھا، اُسے روکنا بھی محال تھا.🦋 🌸
13/10/2022

میرا درد کیسے وہ جانتا، میری بات کیسے وہ مانتا
وہ تو خُود فنا کے سفر پہ تھا، اُسے روکنا بھی محال تھا.🦋

🌸

12/10/2022

کچھ موت سے ڈرتے ہیں
کچھ اسی کا انتظار کرتے ہیں🥺🍂

🌸

Address

Riyadh

Opening Hours

Monday 9am - 3:29pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professional Editing DP & shayri poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share