16/08/2026
*ریسٹورنٹ برائے فروخت - بہترین سرمایہ کاری کا موقع* 🔥
📍 الامام احمد بن حنبل سٹریٹ، نسیم الغربی، ریاض
✅ مکمل طور پر فعال (ڈائن اِن + ٹیک اوے)
✅ 70-80 نشستیں | 180 مربع میٹر
✅ روزانہ سیلز: 1700-2200 ریال
✅ گوگل ریٹنگ: 4.5⭐ (+600 ریویوز)
✅ سالانہ کرایہ 80,000 ریال (اسٹاف کی رہائش شامل) + 2 مہینے پہلے سے ادا شدہ
✅ شامل ہے: تمام سامان، فرنیچر، تربیت یافتہ اسٹاف، سوشل میڈیا اکاؤنٹس، مکمل حوالگی
📍 گوگل میپ: https://maps.app.goo.gl/Ab5z6nJ4XHSitnx19
🎵 ٹک ٹاک: https://www.tiktok.com/.sa
⚠️ فروخت کی وجہ: نیا کاروبار شروع کرنا
⚠️ صرف مکمل نقد ادائیگی - قسطیں نہیں
⚠️ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
📱 واٹس ایپ: 0531307236